Amir Hashmi

حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے اگست کے بجلی بل معاف کردیئے

وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی بل معاف کر دئیے۔ وفاقی وزیرپاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری کا کہنا تھاکہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بروقت اور عوام دوست فیصلے پر شکر گزار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب زدہ علاقوں میں اگست کے وصول کردہ بجلی بل واپس ہوں گے۔ […]

حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے اگست کے بجلی بل معاف کردیئے Read More »

دریائے سندھ میں گدو بیراج پر اونچے درجے کاسیلاب ، الرٹ جاری

ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سندھ(پی ڈی ایم اے) نے دریائے سندھ کے گدو بیراج پر اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے سندھ کے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ فیڈرل فلڈ کمیشن (ایف ایف ڈی) نے 14 سے 15 ستمبر کے دوران گدو بیراج پر اونچے درجے کے

دریائے سندھ میں گدو بیراج پر اونچے درجے کاسیلاب ، الرٹ جاری Read More »

پاک بھارت ٹاکراآج دبئی میں ہوگا،ایشیا کپ کی تاریخ میں کس کا پلڑا بھاری ہے؟

ایشیا کپ ٹی 20 میں آج 14 ستمبر بروز اتوار کو ہونے والا پاک بھارت ٹاکرا اعصاب کی سب سے بڑی جنگ قرار دیا جا رہا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں روایتی حریف آج شام ساڑھے سات بجے آمنے سامنے ہوں گے، جہاں بلے بازوں کے تیز وار اور گیند بازوں کے خطرناک اسپیل ماحول

پاک بھارت ٹاکراآج دبئی میں ہوگا،ایشیا کپ کی تاریخ میں کس کا پلڑا بھاری ہے؟ Read More »

ایشیاکپ کا پانچواں مقابلہ، سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6وکٹوں سے شکست دیدی

ابوظہبی:ایشیا کپ کے پانچویں مقابلے میں سری لنکا نے بنگلا دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ ابو ظہبی کے شیخ زاہد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش کے 140 رنز کے ہدف کو لنکن بیٹرز نے 15ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ سری لنکا

ایشیاکپ کا پانچواں مقابلہ، سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

سندھ میں سیلاب زور پکڑنے لگا،گڈوبیراج پر پانی بہاؤ میں اضافہ،کچے کے علاقے زیرآب

اسلام آباد: پنجاب کے بعد سیلاب سندھ میں زور پکڑنے لگا۔ دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر پانی کی آمد میں اضافے سے اونچے درجے کا سیلاب آ گیا۔ گڈوبیراج پر پانی کا بہاؤ بڑھ کر 5 لاکھ37 ہزار کیوسک ہوگیا۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطاق سکھر اور کوٹری بیراج پر بھی پانی کی

سندھ میں سیلاب زور پکڑنے لگا،گڈوبیراج پر پانی بہاؤ میں اضافہ،کچے کے علاقے زیرآب Read More »

عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ،ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا پھر مدمقابل ہونگے

پاکستان کے ارشد ندیم اور بھارت کے نیرج چوپڑا ایک بار پھر عالمی اسٹیج پر مدِ مقابل ہوں گے، جہاں دونوں اسٹار ایتھلیٹس عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولین تھرو کے طلائی تمغے کے لیے آمنے سامنے ہوں گے۔ یہ مقابلہ 18 ستمبر کو ٹوکیو میں شیڈول ہے۔ نیرج چوپڑا جو ٹوکیو اولمپکس کے گولڈ

عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ،ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا پھر مدمقابل ہونگے Read More »

بھارت پر انحصار کی امریکی پالیسی ناکام، پاکستان نے قابل اعتماد شراکت داری ثابت کی، امریکی جریدہ

واشنگٹن:امریکی جریدے فارن افیئرز نے اپنی حالیہ رپورٹ میں بھارت پر ضرورت سے زیادہ انحصار کرنے کی امریکی پالیسی کو ناکام قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان خطے میں زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار ثابت ہو سکتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کبھی بھی امریکا کے لیے مکمل طور پر

بھارت پر انحصار کی امریکی پالیسی ناکام، پاکستان نے قابل اعتماد شراکت داری ثابت کی، امریکی جریدہ Read More »

انگلینڈ نے ٹی20کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی، جنوبی افریقہ کو 146 رنز سے شکست

اولڈ ٹریفورڈ :انگلینڈ نے جنوبی افریقی بولرز کیخلاف ٹی 20 کرکٹ میچ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ فل سالٹ نے انگلینڈ کی ٹی 20 تاریخ کی تیز ترین سنچری سکور کرتے ہوئے ٹیم کو جنوبی افریقا کے خلاف تاریخی جیت دلائی۔ اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے گئے میچ میں میزبان انگلینڈ نے 2 وکٹوں پر 304

انگلینڈ نے ٹی20کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی، جنوبی افریقہ کو 146 رنز سے شکست Read More »

سینیٹ کمیٹی نے دیت کی رقم بڑھا کر 45کلو چاندی مقرر کرنیکی منظوری دیدی

اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی قانون نے دیت کی رقم 36 کلو چاندی سے بڑھا کر 45کلو چاندی مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی زیرِ صدارت قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں تعزیرات پاکستان ترمیمی بل زیر بحث آیا، جس پر چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ دیت

سینیٹ کمیٹی نے دیت کی رقم بڑھا کر 45کلو چاندی مقرر کرنیکی منظوری دیدی Read More »

نیپال میں پہلی خاتون عبوری وزیراعظم نے حلف اٹھا لیا،نئے انتخابات کابھی اعلان

کھٹمنڈو:نیپال کی سابق چیف جسٹس سشیلہ کرکی نے ملک کی پہلی خاتون عبوری وزیراعظم کے طور پر  حلف اٹھا لیا ہے جبکہ نیپال میں نئے انتخابات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق سشیلہ کرکی نے وزیراعظم کے استعفے کے بعد عبوری حکومت کی قیادت سنبھالی۔ انہوں نے مقامی وقت کے مطابق رات

نیپال میں پہلی خاتون عبوری وزیراعظم نے حلف اٹھا لیا،نئے انتخابات کابھی اعلان Read More »