Amir Hashmi

موٹرسائیکل پر آنیوالا دولہا فرنٹ سیٹ پرسپیکر پیچھے،چوہدری لطیف اکبر نے مثال قائم کردی

اسلام آباد( عامر ہاشمی سے)سپیکر آزادکشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے حلقہ میں شمولیتی تقریب کے دوران سفید پوش دولہے کو پروٹوکول دے کر مثال قائم کردی ۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر آزادکشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر اتوار کے روز اپنے حلقہ کھاوڑہ کے علاقہ رحیم کوٹ میں ایک شمولیتی تقریب کیلئے جا رہے تھے […]

موٹرسائیکل پر آنیوالا دولہا فرنٹ سیٹ پرسپیکر پیچھے،چوہدری لطیف اکبر نے مثال قائم کردی Read More »

انگلش میں بھیک مانگ کرکروڑوں روپے اکٹھے کرنیوالا بھکاری حادثے میں جاں بحق

مظفر گڑھ کا امیر ترین مشہور شوکت بھکاری ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔ ضلع مظفرگڑھ کا امیر ترین اور منفرد انداز میں بھیک مانگنے والا معروف بھکاری شوکت ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔ حادثہ موضع جھینگر ماڑھا کے قریب اس وقت پیش آیا جب شوکت اپنی موٹر سائیکل پر سوار تھا

انگلش میں بھیک مانگ کرکروڑوں روپے اکٹھے کرنیوالا بھکاری حادثے میں جاں بحق Read More »

ایشیا کپ

میچ ہار گئے تو کیا ہوا جنگ تو ہم جیتے ہیں ، سوشل میڈیا پر شائقین کے دلچسپ تبصرے

ایشیا کپ ٹی 20ٹورنامنٹ 2025 کے چھٹے میچ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی 7 وکٹوں سے شکست کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین نے دلچسپ تبصرے کئے ہیں۔ روایتی حریف کے ہاتھوں شکست کے بعد بھی پاکستانی شائقین مایوس نہ ہوئے اور سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے کیے اور بھارتیوں کو رواں سال مئی

میچ ہار گئے تو کیا ہوا جنگ تو ہم جیتے ہیں ، سوشل میڈیا پر شائقین کے دلچسپ تبصرے Read More »

معرکہ حق میں جے 10 سی کا اہم کرداررہا، صدر زرداری، طیارے بنانے والے کمپلیکس کا دورہ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن (اے وی آئی سی) کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ کیا۔ صدر مملکت جو مسلح افواج کے سپریم کمانڈر بھی ہیں اس موقع پر پورے کمپلیکس میں گئے جہاں جے 10 سی طیاروں کی تیاری کی جاتی ہے۔ جے 10 سی طیارے نے

معرکہ حق میں جے 10 سی کا اہم کرداررہا، صدر زرداری، طیارے بنانے والے کمپلیکس کا دورہ Read More »

لندن میں مہاجرین کیخلاف مارچ اور جوابی ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت

لندن:برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ہزاروں افراد نے مہاجرت مخالف کارکن ٹومی رابنسن کی اپیل پر احتجاجی مارچ کیا، جبکہ دوسری جانب نسل پرستی کے مخالفین نے بھی جوابی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین انگلینڈ اور برطانیہ کے جھنڈے اٹھائے ہوئے تھے، جبکہ کچھ نے امریکی اور اسرائیلی پرچم بھی تھامے ہوئے تھے۔ شرکا نے وزیراعظم کیئر

لندن میں مہاجرین کیخلاف مارچ اور جوابی ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت Read More »

pak india agrement

پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی انجری کا شکار ہوگیا

دبئی:ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا لگ گیا۔پاکستان کیخلاف اہم میچ سے قبل بھارت کے کھلاڑی شبھمن گل پریکٹس سیشن کے دوران انجری کا شکار ہوگئے۔ شبھمن گل کو پریکٹس سیشن کے دوران ہاتھ پر چوٹ لگی ہے۔رپورٹ کے مطابق شبھمن گل تکلیف میں دکھائی دئیے اور فزیو

پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی انجری کا شکار ہوگیا Read More »

غلام محمد صفی کی سربراہی میں کشمیری وفد جنیوا روانہ ، اہم ملاقاتیں طے

اسلام آباد:کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنونیئر غلام محمد صفی کی سربراہی میں کشمیری وفد جنیوا روانہ ہوگیا ہے۔ وفد اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (یو این ایچ آر سی) کے 60ویں اجلاس میں شرکت کرے گا وفد کے دیگر ارکان میں الطاف حسین وانی، ایڈوکیٹ پرویز شاہ، شمیم شال،

غلام محمد صفی کی سربراہی میں کشمیری وفد جنیوا روانہ ، اہم ملاقاتیں طے Read More »

سابق بھارتی کرکٹر نے پاکستانی اسپنرز کو انڈین ٹیم کیلئے خطرہ قرار دیدیا

سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر نے ایشیا کپ میں پاکستانی اسپنرز کو بھارتی ٹیم کیلئے خطرہ قرار دے دیا۔ ایشیا کپ ٹی 20ٹورنامنٹ میں آج ایونٹ کا سب سے بڑا پاک بھارت میچ دبئی میں کھیلاجائے گا جس کیلئے دونوں ٹیموں کی جانب سے بھرپور تیاری کی گئی ہےجبکہ شائقین بھی دلچسپ میچ دیکھنے کے

سابق بھارتی کرکٹر نے پاکستانی اسپنرز کو انڈین ٹیم کیلئے خطرہ قرار دیدیا Read More »

نیٹو ممالک روسی تیل خریدنا بند کریں،ٹرمپ کا روس پرنئی پابندیوں کا عندیہ

واشنگٹن:امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ نیٹو ممالک راضی ہوں تو روس پر بڑی پابندیاں لگانے کے لیے تیار ہوں۔ اپنے بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھاکہ نیٹو ممالک بھی روس کے خلاف ایسے ہی اقدامات شروع کریں اور نیٹو ممالک روس سے ایندھن خریدنا بند کردیں تو بڑی پابندیوں کیلئے تیار ہیں۔ انہو

نیٹو ممالک روسی تیل خریدنا بند کریں،ٹرمپ کا روس پرنئی پابندیوں کا عندیہ Read More »

ریٹائرڈ ججز کی سکیورٹی سے متعلق مراسلے پر ترجمان سپریم کورٹ کی وضاحت

اسلام آباد: ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے ریٹائرڈ ججز کی سکیورٹی سے متعلق مراسلے پر وضاحت سامنے آگئی۔ ترجمان سپریم کورٹ نے وضاحتی بیان میں کہا ہےکہ عوامی وسائل کے دانش مندانہ استعمال کے عزم سے چیف جسٹس کی سکیورٹی کو معقول بنایا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان سمیت ججز کی سکیورٹی کو ریگولیٹ کیا

ریٹائرڈ ججز کی سکیورٹی سے متعلق مراسلے پر ترجمان سپریم کورٹ کی وضاحت Read More »