مقبوضہ کشمیر میں ٹینکوں و بھاری ہتھیاروں کی ترسیل، بھارت کے مذموم عزائم بے نقاب
سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ریل کے ذریعے بھارتی فوج کے ٹینکوں، توپ خانے اور دیگر بھاری فوجی ساز و سامان کی ترسیل نے علاقے میں تعمیر و ترقی کے پیچھے کارفرما اصل بھارتی مذموم منصوبوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج […]
مقبوضہ کشمیر میں ٹینکوں و بھاری ہتھیاروں کی ترسیل، بھارت کے مذموم عزائم بے نقاب Read More »









