میٹرک آرٹس میں پاس کرنے والے طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری
انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر غلام علی ملاح نے کہا ہے کہ اگر کسی طالب علم نے میٹرک میں آرٹس کا انتخاب کیا ہے تو وہ پری میڈیکل سمیت کسی بھی گروپ میں داخلہ لے سکتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹرغلام علی ملاح نے بتایا کہ بین الاقوامی معیار کو مدنظر […]
میٹرک آرٹس میں پاس کرنے والے طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری Read More »









