Hashmi

بھارت نے ائیربیس پر حملہ کر کے سپر غلطی کی، پاک فوج نےاس کا غرور خاک میں ملا دیا، اسحاق ڈار

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت نے نور خان ائیربیس پر حملہ کر کے سپر غلطی کی، 4 روزہ جنگ میں پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی دعوؤں کو پاش پاش کردیا اور اس کا غرور خاک میں ملادیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان […]

بھارت نے ائیربیس پر حملہ کر کے سپر غلطی کی، پاک فوج نےاس کا غرور خاک میں ملا دیا، اسحاق ڈار Read More »

یورپ میں روزگار کے دروازے کھل گئے، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

اٹلی نے پاکستان کو آئندہ 3سال کیلئے ہزاروں نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کر دیا۔ ترجمان وزارت اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اٹلی سے ساڑھے 10 ہزار نوکریوں کا کوٹہ لینے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: اٹلی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر، ویزا شرائط مزید سخت ترجمان نے بتایا

یورپ میں روزگار کے دروازے کھل گئے، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر Read More »

سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں

سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر کراچی میں ادا کی جائے گی۔ ڈاکٹر شمشاد اختر کا انےانتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا، شمشاد اختر نے 2 جنوری 2006ء کو بینک دولت پاکستان کی 14 ویں گورنر کا عہدہ سنبھالا، وہ

سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں Read More »

قیمتوں

مظفرآباد، آٹا سمگلروں کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا،3ٹرک ضبط

مظفرآباد ؛ریاستی دارالحکومت کے تھانہ پولیس صدر نے آٹا سمگلنگ میں ملوث مافیا کے خلاف اہم کارروائی کرتے ہوئے مظفرآباد سے سوات جانے والے تین ٹرک ضبط کر لیے۔ پولیس نے کارروائی کے دوران ٹرک ڈرائیوروں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق ضبط کیے گئے ٹرکوں میں 2900 سے زائد

مظفرآباد، آٹا سمگلروں کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا،3ٹرک ضبط Read More »

ثاقب مجید راجا، بریگیڈیئر(ر) محمد خان آج ن لیگ میں شامل ہونگے

اسلام آباد( عامر اقبال ہاشمی سے) مسلم کانفرنس کے مرکزی چیف آرگنائزر ، امیدوار اسمبلی حلقہ کھاوڑہ راجا ثاقب مجیداور وسطی باغ سے بریگیڈیئر(ر) راجہ محمدخان آج اسلام آباد میں باضابطہ طور پرمسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کرینگے۔ شمولیتی تقریب میں وفاقی وزیر امور کشمیروگلگت بلتستان انجینئر امیر مقام سمیت مسلم لیگ ن

ثاقب مجید راجا، بریگیڈیئر(ر) محمد خان آج ن لیگ میں شامل ہونگے Read More »

ٹیکس چوری کرنیوالے نجی ہسپتالوں،اداروں کیخلاف ایف بی آر نے بڑا اقدام اٹھالیا

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک میں مبینہ طور پر ٹیکس چوری میں ملوث اور ٹیکس بچانے کیلئے اصل آمدنی چھپانے والے بڑے نجی اسپتالوں اور اداروں میں ٹیکس افسران تعینات کرنا شروع کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایفبی آر حکام سے سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ابتدائی طور پر

ٹیکس چوری کرنیوالے نجی ہسپتالوں،اداروں کیخلاف ایف بی آر نے بڑا اقدام اٹھالیا Read More »

بھارت میں بڑی احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان، احتجاجی مظاہرے شروع

نئی دہلی: انڈین یوتھ کانگریس نے پہاڑی سلسلہ کے تحفظ کے لیے ’’اراولی ستیاگرہ یاترا‘‘ نامی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں انڈین یوتھ کانگریس کے قومی صدر اودے بھانو چب نے پریس کانفرنس کے دوران یاترا کا باضابطہ پوسٹر جاری کیا اور تحریک کے اغراض و

بھارت میں بڑی احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان، احتجاجی مظاہرے شروع Read More »

ترکیہ میں 42 ہزار افغانوں سمیت ڈیڑھ لاکھ غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

انقرہ: ترکیہ میں گزشتہ ایک سال کے دوران غیر قانونی تارکین وطن افراد کے خلاف کارروائیوں میں تیزی دیکھی گئی جس کے تحت مجموعی طور پر ایک لاکھ 52 ہزار سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا۔ ترک مائیگریشن اتھارٹی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ان گرفتار افراد میں افغان تارکین

ترکیہ میں 42 ہزار افغانوں سمیت ڈیڑھ لاکھ غیر قانونی تارکین وطن گرفتار Read More »

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے نظرثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق اسلام آباد میں یونین کونسلز کی جنرل نشستوں پر بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو منعقد ہوں گے، جس کے لیے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز کر

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا Read More »

خالد یوسف کی جج سپریم کورٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری، حلف پیر کو اٹھائیں گے

مظفرآباد:کسٹوڈین جائیداد متروکہ خالد یوسف چوہدری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کو سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر کا مستقبل جج تعینات کر دیا گیا۔ محکمہ قانون، انصاف، پارلیمانی امور وانسانی حقوق آزادجموں وکشمیر نے انکی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ جج کی خالی آسامی پر خالد یوسف چوہدری تعینات، وزیراعظم نے منظوری

خالد یوسف کی جج سپریم کورٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری، حلف پیر کو اٹھائیں گے Read More »