نظریاتی جیالے کی ایڈجسٹمنٹ، طارق حمید قریشی وزیراعظم کے افسر تعلقات عامہ تعینات
مظفرآباد؛ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے قریبی اور بااعتماد ساتھی، پیپلز پارٹی سٹی مظفرآباد کے سینئر رہنما، پارٹی کے دیرینہ اور نظریاتی جیالے طارق حمید قریشی کو افسر تعلقاتِ عامہ تعینات کر دیا ہے۔ طارق حمید قریشی کا شمار ان ابتدائی اور نظریاتی جیالوں میں ہوتا ہے جنہوں نے ہر مشکل دور […]
نظریاتی جیالے کی ایڈجسٹمنٹ، طارق حمید قریشی وزیراعظم کے افسر تعلقات عامہ تعینات Read More »









