Amir Hashmi

پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند کا سلمان خان کی ویڈیو کیساتھ بھارتیوں کو معنی خیز پیغام

پاکستانی مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر شاہ زیب رند نے سلمان خان کی جانب سے شاباش دینے کی پرانی ویڈیو ایک بار پھر شیئر کرتے ہوئے بھارتیوں کیلیے معنی خیز پیغام جاری کردیا۔ ایشیا کپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی ہٹ دھرمی اور جارحانہ رویے کی گونج کے دوران شاہ زیب رند نے […]

پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند کا سلمان خان کی ویڈیو کیساتھ بھارتیوں کو معنی خیز پیغام Read More »

فلپائن میں6.9شدت کے زلزلہ سے تباہی،20 افراد ہلاک،ہنگامی حالت نافذ

منیلا: فلپائن کے مرکزی صوبے سیبو شدید زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور 37 سے زائد زخمی ہو گئے جس کے بعد ہنگامی حالت نافذ کردی گئی۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.9 ریکارڈ کی گئی، جس نے متعدد عمارتوں کو منہدم کر دیا اور بنیادی ڈھانچے کو شدید

فلپائن میں6.9شدت کے زلزلہ سے تباہی،20 افراد ہلاک،ہنگامی حالت نافذ Read More »

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ایف بی آرکو بڑے ریونیو شارٹ فال کا سامنا

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کو رواں مالی سال 26-2025 کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کے دوران 194 ارب روپے کم ٹیکس وصولیاں ہوئی ہیں اور ستمبر کے دوران 138 ارب روپے کے عبوری ریونیو شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ایف بی آرکو بڑے ریونیو شارٹ فال کا سامنا Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے پر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا ردعمل سامنے آگیا

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ بندی منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے۔ انتونیو گوتریس نے امن کیلئے عرب اور مسلم ممالک کے اہم کردار کو بھی سراہا، انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ تمام فریقین معاہدے پر عمل درآمد کریں اور اس کے نفاذ

ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے پر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا ردعمل سامنے آگیا Read More »

علیمہ خان پی ٹی آئی کو کمزورکرنے کیلئے کام کررہی ہیں، گنڈاپور کا الزام

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ علیمہ خان پی ٹی آئی کو کمزورکرنے کیلئے کامکررہی ہیںاور میں نے یہ بات عمران خان کے علم میں لائی ہے۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہاکہ میں نے عمران خان کو بتایا کہ میری معلومات کے مطابق علیمہ خان کو سہولت فراہم کی

علیمہ خان پی ٹی آئی کو کمزورکرنے کیلئے کام کررہی ہیں، گنڈاپور کا الزام Read More »

اسحاق ڈار

ٹرمپ امن منصوبہ میں ہماری ساری تجاویز شامل نہیں ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد:نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ٹرمپ کا امن منصوبہ وہ نہیں جس میں ہماری ساری تجاویز موجود ہوں، اس ڈرافٹ میں ہماری تجویز کردہ تمام ترامیم شامل نہیں ہیں۔ نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ غزہ میں 64 ہزار لوگ شہید ہوچکے

ٹرمپ امن منصوبہ میں ہماری ساری تجاویز شامل نہیں ہیں، اسحاق ڈار Read More »

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 15دن کی توسیع

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 15دن کی توسیع کردی۔ ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایف بی آر نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس ریٹرن 15اکتوبر تک جمع کروائے جاسکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ایف بی آر

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 15دن کی توسیع Read More »

ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کا آج سےآغاز، افتتاحی میچ میں بھارت اور سری لنکا مدمقابل

13ویں آئی سی سی ویمنز ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز آج سے ہو رہا ہے جس کا افتتاحی میچ مشترکہ میزبان بھارت اور سری لنکا کے درمیان گوہاٹی میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں دنیائے کرکٹ کی 8 بہترین ویمنز ٹیمیں شریک ہیں، جن میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، انگلینڈ،

ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کا آج سےآغاز، افتتاحی میچ میں بھارت اور سری لنکا مدمقابل Read More »

عاصم افتخار

ڈونلڈٹرمپ کاغزہ جنگ بندی منصوبہ امن کیلئےنادر موقع ہے، پاکستان

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو امن کےلیے نادر موقع قرار دیدیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے مشرقِ وسطیٰ سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ اگرچہ غزہ میں امن کے امکانات تیزی سے معدوم ہوتے دکھائی دے رہے

ڈونلڈٹرمپ کاغزہ جنگ بندی منصوبہ امن کیلئےنادر موقع ہے، پاکستان Read More »

پی آئی اے آج سے ٹورنٹو کیلئے پروازیں دوبارہ شروع کریگی

کراچی:قومی ائیرلائن پی آئی اے آج سے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے لیے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کر رہی ہے، قومی ائیرلائن کے ترجمان نے پروازوں کی بحالی کی تصدیق کی ہے۔ قومی ائیرلائن نے ٹورنٹو کے لیے اپنی تمام پروازیں 13 سے 28 ستمبر تک معطل کر دی تھیں۔ طیاروں کی کمی اور فاضل

پی آئی اے آج سے ٹورنٹو کیلئے پروازیں دوبارہ شروع کریگی Read More »