دبائو مزید بڑھانے کی کوشش،امریکہ نے ایرانی حکام پر پابندیاں عائد کردیں
واشنگٹن:امریکا نے حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کے الزام میں 5 ایرانی حکام پر پابندیاں عائد کردی ہیں ۔ امریکی حکومت نے خبردار بھی کیا ہے کہ وہ ایرانی قیادت کی جانب سے دنیا بھر کے بینکوں میں منتقل کی جانے والی رقوم پر بھی نظر رکھے ہوئے ہے۔ یہ […]
دبائو مزید بڑھانے کی کوشش،امریکہ نے ایرانی حکام پر پابندیاں عائد کردیں Read More »









