ترکیہ میں کشمیریوں کی حمایت کو فروغ دیا جائیگا،ڈاکٹر فاتح اربکان کا اعلان
استنبول : ترکیہ کی نیو رفاہ پارٹی کے رہنما ڈاکٹر فاتح اربکان نے جماعت اسلامی آزاد کشمیر سابق امیر عبدالرشید ترابی کی قیادت میں کشمیری وفد کو یقین دلایا ہے کہ اپنے والد پروفیسر ڈاکٹر نجم الدین اربکان کے مشن کی روح کے مطابق ترکیہ میں کشمیریوں کی حمایت کو فروغ دیا جائے گا۔ انہوں […]
ترکیہ میں کشمیریوں کی حمایت کو فروغ دیا جائیگا،ڈاکٹر فاتح اربکان کا اعلان Read More »









