Hashmi

کوہاٹ اور کرم کے عوام آپریشن غضب للحق کی حمایت میں باہر نکل آئے، افواجِ پاکستان سے یکجہتی کیلئے ریلیاں

پاک۔افغان کشیدگی کے دوران ضلع کوہاٹ اور کرم میں عوام کی جانب سے آپریشن غضب للحق کی حمایت میں اور افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کےلیے ریلیاں نکالی گئی ہیں۔ افواج پاکستان سےاظہار یکجہتی کے لیے ضلع کوہاٹ اور کرم میں آپریشن غضب للحق کی حمایت میں ریلیاں نکالی گئیں ۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی ٹی […]

کوہاٹ اور کرم کے عوام آپریشن غضب للحق کی حمایت میں باہر نکل آئے، افواجِ پاکستان سے یکجہتی کیلئے ریلیاں Read More »

پاک فوج نے غلام خان کے علاقے میں طالبان کی مزید دو پوسٹیں اڑا دیں

سکیورٹی فورسز نے غلام خان کے قریب ترخوبی کمپلیکس کے پیچھے دشمن کی گاڑیوں اور شدت پسندوں کے ٹھکانے نشانہ بنا کر مکمل طور پر تباہ کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران دشمن کے IAG عناصر کو بھاری نقصان پہنچا اور ان کی پوزیشن مکمل طور پر ناکارہ ہو گئی۔ یہ بھی

پاک فوج نے غلام خان کے علاقے میں طالبان کی مزید دو پوسٹیں اڑا دیں Read More »

خواجہ آصف

سراج الدین حقانی کے بیان پرخواجہ آصف کا ردعمل،آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے افغان وزیر داخلہ کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ حقانی صاحب آپ کی ماضی کی جنگوں میں سوویت یونین کے خلاف پاکستان دل وجان کے ساتھ آپ کیساتھ کھڑا تھا ۔ آپ ہمارے مہمان رہے آپکے خاندانوں کی دہائیاں مہمانداری کی۔ تب کے لاکھوں مہمانوں میں لاکھوں

سراج الدین حقانی کے بیان پرخواجہ آصف کا ردعمل،آئینہ دکھا دیا Read More »

ٹی ٹی پی یا پاکستان،کسی ایک کا چنائو کرلیں ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا افغانستان کو دیا گیا دو ٹوک پیغام سوشل میڈیا پر پھر وائرل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا افغانستان کے نام سخت اور دو ٹوک پیغام سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں انہوں نے واضح کیا تھا کہ خطے میں امن و استحکام کے لیے دوہرا معیار قبول نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا تھا کہ افغانستان

ٹی ٹی پی یا پاکستان،کسی ایک کا چنائو کرلیں ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا افغانستان کو دیا گیا دو ٹوک پیغام سوشل میڈیا پر پھر وائرل Read More »

آپریشن غضب للحق جاری،297طالبان ہلاک،450زخمی،89 چیک پوسٹیں تباہ

اسلام آباد:وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے آپریشن کی تازہ ترین تفصیلات جاری کردیں۔ اپنے بیان میں عطا تارڑ کا کہناتھاکہ 11 بجے تک کی اپڈیٹس کے مطابق آپریشن میں افغان طالبان رجیم کے 297 کارندے ہلاک اور 450 سے زائد کارندے زخمی ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: ترکیہ پاکستان افغانستان تنازع حل کرانے کیلئے کوشاں، دونوں

آپریشن غضب للحق جاری،297طالبان ہلاک،450زخمی،89 چیک پوسٹیں تباہ Read More »

ترکیہ پاکستان افغانستان تنازع حل کرانے کیلئے کوشاں، دونوں ملکوں کے حکام سے رابطہ کرلیا

ترکیہ نے پاکستان اورافغانستان کے درمیان حالیہ تنازع حل کرانے کے لیے دونوں ملکوں کے حکام سے رابطہ کیا ہے، قطر نے بھی الگ سے کوششیں کی ہیں۔ افغانستان کی طرف سے پاکستان کے خلاف جارحیت اور پاکستان کی جانب سے اس کا بھرپور جواب دینے کے دوران ترکیہ تنازع کے حل کے لیے متحرک

ترکیہ پاکستان افغانستان تنازع حل کرانے کیلئے کوشاں، دونوں ملکوں کے حکام سے رابطہ کرلیا Read More »

پاکستان افغانستان کےساتھ بہت اچھا کررہاہے ،مداخلت نہیں کرونگا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان افغان میں جاری جنگ پر ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کررہا ہے ، مداخلت نہیں کروں گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگوکی ،اس موقع پر ان سے پاک افغان جنگ سے متعلق صحافی نے سوال کیا۔ JUST

پاکستان افغانستان کےساتھ بہت اچھا کررہاہے ،مداخلت نہیں کرونگا، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

آزادکشمیر کے عوام پاک افواج کیساتھ ہیں، دشمن کی ساری غلط فہمیاں دور کرینگے،وزیراعظم فیصل راٹھور

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے افغانستان کی جانب سے پاک افغان بارڈر پر بلاجواز جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے پاک فوج کی جانب سے دشمن کو بھرپور اور اعصاب شکن جواب دینے پر خراجِ تحسین کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاک

آزادکشمیر کے عوام پاک افواج کیساتھ ہیں، دشمن کی ساری غلط فہمیاں دور کرینگے،وزیراعظم فیصل راٹھور Read More »

اگلے 72 گھنٹے افغان طالبان پر بہت بھاری گزریں گے،سینئر صحافی محمد مالک

اسلام آباد:سینئر صحافی و اینکر پرسن محمد مالک کا کہنا ہے کہ اگلے 72گھنٹے طالبان پر بہت بھاری گزریں گے۔ نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے محمد مالک نے ہمیں کچھ ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ اگلے ایک سے دو گھنٹوںکے درمیان پاکستان ردعمل میں فضائی رسپانس دیا جائیگا جس میں ڈرونز بھی

اگلے 72 گھنٹے افغان طالبان پر بہت بھاری گزریں گے،سینئر صحافی محمد مالک Read More »

امن کو کمزوری سمجھنے والے مضبوط جواب کیلئے تیار رہیں،صدر زرداری کا دوٹوک پیغام

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے افغان طالبان کی جارحیت کے جواب میں مسلح افواج کے ردعمل کو جامع اور فیصلہ کن قرار دیدیا۔ صدر مملکت آصف زرداری نے دوٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ پاکستان امن اور علاقائی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ امن کو کمزوری سمجھنے والے مضبوط جواب

امن کو کمزوری سمجھنے والے مضبوط جواب کیلئے تیار رہیں،صدر زرداری کا دوٹوک پیغام Read More »