Hashmi

ٹیرف

ایران پر ایسے حملے کررہے ہیں جو کسی نے سوچے نہیں ہوں گے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران پر ایسے حملے کررہے ہیں جو کسی نے سوچے نہیں ہوں گے، ہم نے ایران کے ڈرونز کا 60فیصد ذخیر ہ ختم کردیا ہے۔ وائٹ ہائوس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ ہم ہر ایک گھنٹے میں ایران کی زیادہ سے زیادہ […]

ایران پر ایسے حملے کررہے ہیں جو کسی نے سوچے نہیں ہوں گے، ٹرمپ Read More »

ایران سے 3 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی واپسی، 714ایرانی بھی پناہ لینے پہنچ گئے

ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں اور کشیدہ صورت حال کے باعث وہاں موجود پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ بڑی تعداد میں ایرانی باشندے بھی بلوچستان کے زمینی سرحدی راستوں کے ذریعے پناہ لینے پاکستان پہنچ گئے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں اپنی پسند کی قیادت لانے کی

ایران سے 3 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی واپسی، 714ایرانی بھی پناہ لینے پہنچ گئے Read More »

ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں اپنی پسند کی قیادت لانے کی خواہش ظاہر کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ ایران کے اگلے رہنما کے انتخاب کے عمل میں کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی نئی قیادت کے انتخاب میں میرا ذاتی طور پر شامل ہونا ضروری ہے تاکہ

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں اپنی پسند کی قیادت لانے کی خواہش ظاہر کردی Read More »

مظفرآباد، معروف برانڈ کے غیر معیاری نمکو و سنیکس کا ٹرک ضبط کر لیا گیا

مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے کم عمر صارفین خصوصا ًبچوں کی صحت کے تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے موثر کارروائی کرتے ہوئے کے کے فوڈز (KK FOODS) کی بغیر رجسٹرڈوکوالٹی رپورٹ نمکووسنیکس ضبط کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی صحت خصوصاً کم عمر صارفین کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے دارالحکومت مظفرآباد

مظفرآباد، معروف برانڈ کے غیر معیاری نمکو و سنیکس کا ٹرک ضبط کر لیا گیا Read More »

سیمینار

جامعہ کشمیر کے انتظامی ومالی مسائل سنگین ہونے پر 5رکنی کمیٹی قائم

اسلام آباد: آزادکشمیر حکومت نے یونیورسٹی آف آزادکشمیر(جامعہ کشمیر) کے انتظامی ومالی مسائل سنگین ہونے پر5رکنی کمیٹی قائم کردی ہے جو اہم تحقیقات کرکے تبدیلیوں کیلئے رپورٹ پیش کریگی۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر نےیونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر مظفرآباد

جامعہ کشمیر کے انتظامی ومالی مسائل سنگین ہونے پر 5رکنی کمیٹی قائم Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں، قلت کا بھی خدشہ

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہےاور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں15 مارچ سے50روپے اضافہ ہوسکتا ہے۔ آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول برقرار ہے، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں رک سکا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ؛ وزیرِ اعظم شہباز شریف

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں، قلت کا بھی خدشہ Read More »

مشرق وسطیٰ میں فضائی آپریشن شدید متاثر،20ہزار پروازیں منسوخ، کھربوں کا نقصان

مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث فضائی بحران شدت اختیار کرگیا ہے اور 5پانچ روز کے دوران 8 ممالک کی منسوخ ہونے والی پروازوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ اندازوں کے مطابق ایئرلائنز کو اب تک تقریباً 2 کھرب 15 ارب پاکستانی روپے سے زائد کا ریونیو نقصان ہو چکا ہے۔صرف پاکستان

مشرق وسطیٰ میں فضائی آپریشن شدید متاثر،20ہزار پروازیں منسوخ، کھربوں کا نقصان Read More »

بنگلا دیش میں ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان،2 اہم بیٹرز ڈراپ، نئے کھلاڑی شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش میں 11 سے 15 مارچ تک کھیلی جانے والی 3ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں 2اہم کھلاڑیوں کو ڈراپ کردیا گیا ہے جبکہ 6 نئے کھلاڑی شامل کئے گئے ہیں۔ سیریز کے تینوں میچ ڈھاکہ کے شیر بنگلا نیشنل کرکٹ

بنگلا دیش میں ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان،2 اہم بیٹرز ڈراپ، نئے کھلاڑی شامل Read More »

سوشل میڈیا ویڈیوز شیئرز کرنے پر بحرین میں ایکشن، گرفتاریاں شروع

بحرین میں ایران کے حملوں سے متعلق ویڈیوز شیئر کرنے اور مبینہ طور پر ان سے ہمدردی ظاہر کرنے پر مزید چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ حکام کے مطابق اب تک 8 افراد کو سوشل میڈیا پر ایرانی حمایت یافتہ مواد اپلوڈ کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ بھی

سوشل میڈیا ویڈیوز شیئرز کرنے پر بحرین میں ایکشن، گرفتاریاں شروع Read More »

امریکی سینیٹ ،ایران پر حملوں کیلئے کانگریس سے منظوری لینےکی قرارداد مسترد

امریکی سینیٹ نے کانگریس کی منظوری کے بغیر ایران پر حملے روکنے کیلئے صدر ٹرمپ پر دباؤ ڈالنے کی قرار داد مستردکردی۔ 100 رکنی سینیٹ میں قرارداد 47 کے مقابلے 52 ووٹوں سے مستردکی گئی۔ سینیٹرز کی اکثریت نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی کی حمایت کی۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا کو جواب دینا ضروری تھا،ایرانی صدر

امریکی سینیٹ ،ایران پر حملوں کیلئے کانگریس سے منظوری لینےکی قرارداد مسترد Read More »