Hashmi

یو اے ای

یو اے ای حکومت نے پھنسے غیرملکی مسافروں کیلئے بڑا اعلان کردیا

دبئی : یو اے ای حکومت نے فضائی حدود کی بندش کے باعث پھنسے غیر ملکی مسافروں کو ویزا اوور اسٹے جرمانوں سے استثنیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے فضائی حدود کی بندش سے متاثرہ مسافروں کو ریلیف دینے کا اعلان کرتے ہوئے […]

یو اے ای حکومت نے پھنسے غیرملکی مسافروں کیلئے بڑا اعلان کردیا Read More »

ایران

امریکا کو جواب دینا ضروری تھا،ایرانی صدر کا خلیجی ممالک کو پیغام

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے جنگی صورتحال پر ہمسایہ خلیجی ممالک کے نام ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے کہا کہ ہمارے پاس امریکی اور اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔ یہ بھی پڑھیں: ایران میں جو بھی رہنما

امریکا کو جواب دینا ضروری تھا،ایرانی صدر کا خلیجی ممالک کو پیغام Read More »

ٹرمپ

ایران میں جو بھی رہنما بننا چاہتا ہے اس کا انجام موت ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹر مپ نے دھمکی دی ہے کہ ایران میں جو بھی رہنما بننا چاہتا ہے اس کا انجام موت ہوگا۔ امریکی صدر نے راؤنڈ ٹیبل کانفرنس سے خطاب میں ایران پر حملے جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قیادت کو تیزی سے ختم کیا جارہاہے، ایران میں جو لیڈربننا

ایران میں جو بھی رہنما بننا چاہتا ہے اس کا انجام موت ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی Read More »

پاک فوج کی بلوچستان کے مختلف سیکٹر پر فیصلہ کن کارروائیاں،دشمن کی کئی چیک پوسٹیں اور ٹھکانے تباہ

بلوچستان کے مختلف سیکٹر پر پاک فوج کی جانب سے طالبان اوربی ایل اے کیخلاف فیصلہ کن آپریشن کا سلسلہ جاری ہے، سرحد پر دشمن پر کاری ضرب لگاتے ہوئے کئی پوسٹیں تباہ کردی گئی ہیں۔ تازہ ترین موصولہ اطلاعات کے مطابق چمن سیکٹر پرسکیورٹی فورسز کی جانب سے اولڈ سرتاشان پوسٹ پر موجود ٹی

پاک فوج کی بلوچستان کے مختلف سیکٹر پر فیصلہ کن کارروائیاں،دشمن کی کئی چیک پوسٹیں اور ٹھکانے تباہ Read More »

یو اے ای کیلئے پی آئی اے کو روزانہ 2 پروازوں کی اجازت مل گئی

پی آئی اے کو متحدہ عرب امارات کے لیے یومیہ2پروازوں کی اجازت مل گئی ہے جبکہ سعودیہ ایئر نے پشاور ایئرپورٹ کے لیے پروازوں کو 6 مارچ تک معطل رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے یومیہ ایک پرواز دبئی اور ایک ابو ظہبی کے لیے ملی ہے، اس سے قبل

یو اے ای کیلئے پی آئی اے کو روزانہ 2 پروازوں کی اجازت مل گئی Read More »

افواج پاکستان نے افغانستان کے مختلف علاقوں پر بڑا حملہ کر دیا، بڑی تعداد میں ڈرون اور تباہ کن راکٹس کا استعمال

پاکستان کی مسلح افواج نے بلوچستان میں پاک افغان سرحد کے ساتھ  رات گئے تباہ کن جوابی فائرنگ اور حملوں کا آغاز کر دیا ہے تاکہ ٹی ٹی اے کی ان چوکیوں کو نشانہ بنایا جا سکے جو بی ایل اے یا فتنہ الہندوستان کے لیے محفوظ پناہ گاہوں اور حملوں کیلئے استعمال ہو رہی

افواج پاکستان نے افغانستان کے مختلف علاقوں پر بڑا حملہ کر دیا، بڑی تعداد میں ڈرون اور تباہ کن راکٹس کا استعمال Read More »

امریکا کا آبنائے ہرمز کھلوانےکا فیصلہ،ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا فیصلہ کرلیا

امریکا نے آبنائے ہرمز کھلوانے کا فیصلہ کرلیا،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ضرورت پڑنے پر آبنائے ہرمز میں کمرشل جہازوں کیساتھ امریکی نیوی جائیگی۔ امریکی صد رٹرمپ کا کہنا ہے کہ جہازوں کے انشورنس میں امریکی مالیاتی ادارہ مدد کریگا۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا کے ایران میں 2 ہزار اہداف پر حملے، 17 بحری

امریکا کا آبنائے ہرمز کھلوانےکا فیصلہ،ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا فیصلہ کرلیا Read More »

ترک صدر کا پاکستان افغانستان جنگ بندی بحالی کیلئے کردار ادا کرنے کا اعلان

ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کی بحالی کے لیے کردار ادا کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ترک صدر کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی

ترک صدر کا پاکستان افغانستان جنگ بندی بحالی کیلئے کردار ادا کرنے کا اعلان Read More »

امریکا کے ایران میں 2 ہزار اہداف پر حملے، 17 بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے کہا ہےکہ امریکی فوج نے ایران میں تقریباً 2،000 اہداف پر حملے کیے ہیں۔ سینٹ کام کے مطابق امریکا نے ایران کی آبدوز سمیت 17 بحری جہازوں کو تباہ کیا، خلیج عرب، ہرمز اور خلیج عمان میں اب کوئی بھی ایرانی بحری جہاز موجود نہیں۔ امریکی حملوں کے جواب

امریکا کے ایران میں 2 ہزار اہداف پر حملے، 17 بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ Read More »

مایہ ناز وکیل محمد ندیم خان ایڈووکیٹ جنرل آزادکشمیر تعینات

مظفرآباد:محمد ندیم خان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کو ایڈووکیٹ جنرل آزاد جموں و کشمیر تعینات کر دیا گیا ۔ اس سلسلے میں محکمہ قانون ،انصاف ،پارلیمانی امور و انسانی حقوق کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے ۔ یہ بھی پڑھیں: استعفیٰ منظور کیا جائے،ایڈووکیٹ جنرل شیخ مسعود نے اپنا استعفیٰ دوبارہ بھیج دیا پی

مایہ ناز وکیل محمد ندیم خان ایڈووکیٹ جنرل آزادکشمیر تعینات Read More »