Hashmi

آبنائے ہرمز اسرائیلی و امریکی جہازوں کے سوا سب کیلئے کھلا ہے، ایرانی فوج

تہران:ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلا ہے تاہم کسی بھی امریکی، اسرائیلی جہا کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی اور انہیں نشانہ بنایا جائیگا۔ فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایران اہم سمندری راستے کو بند کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا بلکہ آبنائے کے راستے ٹریفک میں کمی کی وجہ […]

آبنائے ہرمز اسرائیلی و امریکی جہازوں کے سوا سب کیلئے کھلا ہے، ایرانی فوج Read More »

ایران امریکا تنازع ،انڈونیشیا کی ثالثی کی پیشکش ، امن بورڈ چھوڑنے کابھی انتباہ

انڈونیشیا نے ایران اسرائیل امریکا تنازع میں ثالثی کی پیشکش کردی ہے اور پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی حمایت کا اعلان بھی کردیاہے ۔ غیر ملکی جریدے بلوم برگ کے مطابق انڈونیشی صدر پرابوو سوبیانتو مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کردار ادا کرنے کے خواہاں ہیں ۔ یہ بھی پڑھیں:ایران

ایران امریکا تنازع ،انڈونیشیا کی ثالثی کی پیشکش ، امن بورڈ چھوڑنے کابھی انتباہ Read More »

عمران خان

پیٹرول مہنگا کرنے پر عمران خان نے کیا وضاحتیں دی تھیں؟ ویڈیو وائرل

حکومت پاکستان نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، کچھ عرصہ قبل پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے بھی پیٹرول کی قیمتیں بڑھائی تھی اور قوم سے ہنگامی خطاب کیا تھا۔ عمران خان نے قوم سے خطاب میں کہا تھا کہ جب آپ کہتے ہیں پیٹرول مہنگا ہوگیا ہے،ا س وقت پاکستان سب

پیٹرول مہنگا کرنے پر عمران خان نے کیا وضاحتیں دی تھیں؟ ویڈیو وائرل Read More »

آبنائے ہرمز بدستور بند،عالمی منڈی میں بھی تیل قیمتوں میں 9 فیصد اضافہ

مشرقِ وسطیٰ میں امریکا، اسرائیل اور ایران جنگ کے باعث بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران عالمی توانائی مارکیٹ میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا تاحال آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوشش میں ناکام ثابت ہوا ہے اور تیل بردار جہازوں کی آمد و رفت

آبنائے ہرمز بدستور بند،عالمی منڈی میں بھی تیل قیمتوں میں 9 فیصد اضافہ Read More »

جاپان کو شکست ،پاکستان نے8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائرز کے سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ گرین شرٹس نے آٹھ سال بعد عالمی ایونٹ میں شرکت کے لیے اپنا ٹکٹ کنفرم کرلیا۔ مصر میں جاری ہاکی

جاپان کو شکست ،پاکستان نے8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

پاکستان میں مزید 104پروازیں منسوخ، یواے ای کی پروازیں بحالی کی جانب گامزن

ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے باعث پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی پروازیں شدید متاثر ہیں۔ پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ ہوئیں تاہم کچھ پروازیں بحالی کی طرف گامزن ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: مشرق وسطیٰ میں فضائی آپریشن شدید متاثر،20ہزار پروازیں منسوخ، کھربوں کا نقصان کراچی سے دبئی،

پاکستان میں مزید 104پروازیں منسوخ، یواے ای کی پروازیں بحالی کی جانب گامزن Read More »

بھمبر،برنالہ میں موٹرسائیکل حادثہ،ایک بھائی جاں بحق دوسرازخمی

بھمبر کی تحصیل برنالہ میں افطاری سے کچھ دیر قبل ٹریفک حادثے میں 2نوجوان حقیقی بھائی شدید زخمی ہوگئےجن میں سے ایک دم توڑگیا۔ تفصیلات کے مطابق بھمبر کی تحصیل برنالہ میں جمعرات کی شام افطاری سے کچھ دیر قبل دو سگے بھائی موٹرسائیکل حادثے میں شدید زخمی ہوگئے۔ یہ بھی پڑھیں: مظفرآباد، ٹریفک حادثہ، آئی

بھمبر،برنالہ میں موٹرسائیکل حادثہ،ایک بھائی جاں بحق دوسرازخمی Read More »

آزادکشمیر کے عوام کیلئے خوشخبری، نادرا نے وینز شیڈول میں ایک ماہ توسیع کردی

مظفر آباد:الیکشن کمیشن آزادکشمیر نے عوام کے مطالبے پر نادرا نے مختلف علاقوں کے وینز شیڈول میں ایک ماہ توسیع کرادی ہے۔ آزاد جموں وکشمیرالیکشن کمیشن نے عوام کو ان کی دہلیز تک قومی شناختی کارڈ کے حصول کی سہولت پہنچانے کے لئے نادرا کے تعاون سے یکم جنوری 2026تا 27فروری 2026 تک آزاد کشمیرکے7اضلاع میں

آزادکشمیر کے عوام کیلئے خوشخبری، نادرا نے وینز شیڈول میں ایک ماہ توسیع کردی Read More »

ایران نے پھر تل ابیب پر میزائل برسا دیئے، بحرین، کویت میں بھی سائرن بج اٹھے

پاسداران انقلاب نے کلسٹر بموں سے لیس خیبر شکن میزائل سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پرپھر حملہ کردیا ہے جبکہ بحرین اور کویت میں بھی میزائل حملوں کی اطلاعات ہیں۔ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے ایک بیان اسرائیل کے خلاف حملے آخر تک جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران پر ایسے حملے کررہے

ایران نے پھر تل ابیب پر میزائل برسا دیئے، بحرین، کویت میں بھی سائرن بج اٹھے Read More »

بی آئی ایس پی

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اندراج کیسے کرائیں؟ آسان طریقہ جانیں

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان کے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے تحت مستحق خاندانوں کی درست نشاندہی اور مالی معاونت کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ڈائنامک سروے میں اندراج کا طریقہ کار جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سروے کے ذریعے ایسے خاندانوں کو بھی شامل کیا جا رہا ہے جو پہلے پروگرام

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اندراج کیسے کرائیں؟ آسان طریقہ جانیں Read More »