Hashmi

ایران سے جنگ ،امریکا نے ایک اور فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کردی

امریکا نے ایران سے جنگ میں اپنے ساتویں فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی فوجی یکم مارچ کو ایران کی جانب سے سعودی عرب میں امریکی فوجی اڈے پر حملے میں زخمی ہوا تھا جو بعد میں دم توڑ گیا ۔ یہ بھی پڑھیں: خامیوں کے باوجود ایرانی […]

ایران سے جنگ ،امریکا نے ایک اور فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کردی Read More »

کے پی حکومت نے موٹرسائیکل سواروں کو سبسڈی دینے کا اعلان کردیا

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے صوبے کے تمام موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول کیلئے سبسڈی دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلی کےپی سہیل آفریدی نے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان اور مشیر خزانہ مزمل اسلم کے ساتھ پریس کانفرنس کی۔ یہ بھی پڑھیں: پیشگی منصوبہ بندی اور انتظامات نہ کیے ہوتے تو آج پیٹرول

کے پی حکومت نے موٹرسائیکل سواروں کو سبسڈی دینے کا اعلان کردیا Read More »

شمالی وزیرستان،افغان طالبان کا تیسرا حملہ، نہتے شہریوں پر فائرنگ، ایک بچہ شہید،4زخمی

جنوبی وزیرستان کے بعد افغان طالبان کی جانب سے شمالی وزیرستان کے نہتے عوام پر تیسرا حملہ، گاؤں گلک خیل میں نہتے شہریوں پر فائرنگ ، ایک بچہ شہید،4زخمی ہو گئے۔ 8 مارچ 2026 کو شمالی وزیرستان کے بارڈر سے ملحقہ گاؤں گلک خیل میں افغان طالبان کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کے باعث

شمالی وزیرستان،افغان طالبان کا تیسرا حملہ، نہتے شہریوں پر فائرنگ، ایک بچہ شہید،4زخمی Read More »

تمام وزرا ،سرکاری افسران کو کفایت شعاری اختیار کرنا ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو ہر ممکن استحکام فراہم کرنے کیلئے تمام ضروری فیصلے کیے جائیں گے اور تمام سرکاری ملازمین اور وزرا کو سادگی اور کفایت شعاری اختیار کرنی ہوگی۔ وزیراعظم کی زیرصدارت ملکی معیشت کے استحکام پراجلاس ہوا جس میں کفایت شعاری اورسادگی سے متعلق متعدد تجاویزاورسفارشات

تمام وزرا ،سرکاری افسران کو کفایت شعاری اختیار کرنا ہوگی، وزیراعظم Read More »

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر بھارتی میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر بھارتی میڈیا ایک بار پھر گمراہ کن خبروں اور جھوٹے دعوؤں کے ساتھ سامنے آگیا اور جعلی و پرانی ویڈیوز نشر کرنا شروع کر دیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ نے ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران دبئی میں واقع برج خلیفہ پر حملے کی جھوٹی خبر

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر بھارتی میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

ایرانی میزائلوں سے تل ابیب میں کتنا نقصان ہوا؟بھارتی صحافی نے حقائق بتا دیئے

وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ اسرائیل کی کوریج کے لیے وہاں موجود بھارتی صحافی نے تل ابیب سے واپسی پر انتہائی خوفناک اور چشم کشا حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔ بھارتی صحافی کے مطابق اسرائیل میں اس وقت تباہی کے ایسے مناظر ہیں جنہیں عالمی میڈیا سے چھپایا جا رہا ہے اور زمین سے 100

ایرانی میزائلوں سے تل ابیب میں کتنا نقصان ہوا؟بھارتی صحافی نے حقائق بتا دیئے Read More »

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر ٹرانسپورٹرز کا سخت ردعمل،کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے سخت ردعمل دیتے ہوئے ملک بھر میں مال بردار کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ ملک شہزاد اعوان کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 78 روپے جبکہ

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر ٹرانسپورٹرز کا سخت ردعمل،کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان Read More »

حکومتی نمائندگان، بیوروکریسی کا مفت پٹرول بند کیا جائے، جاوید بٹ

اسلام آباد:آزادکشمیر کے سابق وزیر ٹرانسپورٹ، پیپلزپارٹی کے رہنما جاوید بٹ نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میںپیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمت پر حکومت پاکستان اور حکومت آزادکشمیر کو اہم تجاویز دیدی ہیں۔ جاوید بٹ نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کے باعث آزاد

حکومتی نمائندگان، بیوروکریسی کا مفت پٹرول بند کیا جائے، جاوید بٹ Read More »

صدر آزادکشمیرکے انتخاب کے طریقہ کار کیخلاف ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر

مظفرآباد: آزاد کشمیر ہائیکورٹ مظفرآباد میں صدر ریاست کے انتخاب کے طریقہ کار اور آئین عبوری 1974 میں کی گئی تیرہویں آئینی ترمیم کے بعض پہلوؤں کیخلاف اہم رِٹ پٹیشن دائر کر دی گئی ہے جس سے صدارتی انتخابات التوا ء کا شکار ہونے کا خدشہ پید اہوگیا ہے۔ یہ درخواست ممبر آزاد کشمیر کونسل

صدر آزادکشمیرکے انتخاب کے طریقہ کار کیخلاف ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر Read More »

ایران پر حملہ، امریکا کو 100گھنٹوں میں کتنے ارب ڈالر کا نقصان ہوا؟امریکی ادارے کا بڑا انکشاف

امریکی تھنک ٹینک مطابق ایران کے خلاف جاری جنگ میں امریکا کے یومیہ لاکھوں ڈالرز خرچ ہو رہے ہیں جس میں اسلحہ، دفاعی نظام اور آپریشنل اخراجات شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق طویل مدتی جنگ امریکی معیشت کے لیے ایک بڑا بوجھ بن سکتا ہے۔ سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز (سی ایس آئی ایس)

ایران پر حملہ، امریکا کو 100گھنٹوں میں کتنے ارب ڈالر کا نقصان ہوا؟امریکی ادارے کا بڑا انکشاف Read More »