Hashmi

آزادکشمیر ، 5 جی سروس کیلئے بڑی پیشرفت، کب آغاز ہوگا؟تاریخ آگئی

اسلام آباد: اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) نے آزاد کشمیراورگلگت بلتستان میں جدید انٹرنیٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن سہولتیں فراہم کرنے کے لیے اہم اقدامات کا آغاز کر دیا ہے اور جون سے 5 جی سروس کے آغاز کا عندیہ دیدیا ہے۔ ایس سی او نے اعلان کیا ہے کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان […]

آزادکشمیر ، 5 جی سروس کیلئے بڑی پیشرفت، کب آغاز ہوگا؟تاریخ آگئی Read More »

ایران کیخلاف جنگ، عراق میں امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے طیارہ مغربی عراق میں گر نےکی تصدیق کردی۔ سینٹکام نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ ایندھن بھرنے والے طیارے کے نقصان سے آگاہ ہیں، ایک طیارہ مغربی عراق میں گرا اور دوسرا بحفاظت لینڈ کرگیا۔ U.S. Central Command is aware of the loss of a U.S.

ایران کیخلاف جنگ، عراق میں امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا Read More »

ہم ریاست پاکستان کیساتھ ہیں ،نوجوان قانون ہاتھ میں نہ لیں،علامہ شہنشاہ نقوی

ممتاز مذہبی اسکالر علامہ شہنشاہ نقوی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی ریاست کے ساتھ ہیں اور پاکستان کے داخلی اور خارجی مسائل کو سمجھتے ہیں، نوجوان قانون کو ہاتھ میں نہ لیں اور قانون پر عمل کریں۔ ایک پیغام میں علامہ شہنشاہ نقوی نے کہا کہ پاکستان کی حکومت، پاکستان کےریاست، پاکستان کے

ہم ریاست پاکستان کیساتھ ہیں ،نوجوان قانون ہاتھ میں نہ لیں،علامہ شہنشاہ نقوی Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج،اضافہ ہوگا یا کمی؟ وزیر پیٹرولیم نے بتا دیا

اسلام آباد:وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان آج جمعہ کو کیا جائے گا، پیٹرولیم مصنوعات کی اوسط قیمتوں کی بنیاد پر نئی قیمتوں کا تعین ہوگا۔ پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟ فی الحال کچھ نہیں کہا جاسکتا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج،اضافہ ہوگا یا کمی؟ وزیر پیٹرولیم نے بتا دیا Read More »

بھارت میں گیس کا شدید بحران،ہوٹلوں کے مینیو سے چائے غائب

مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران بھارت میں ایل پی جی کی کمی نے شہریوں کے کھانے پینے کے معمولات متاثر کر دئیے ہیں۔ ریسٹورنٹس کی کینٹین اور ہاسٹلز نے گرم کھانے، چائے اور کچھ روایتی پکوان کے مینیو ہٹا دئیے ہیں اور اس کی جگہ ٹھنڈی ڈشز اور مشروبات کو ترجیح دی ہے۔

بھارت میں گیس کا شدید بحران،ہوٹلوں کے مینیو سے چائے غائب Read More »

وزیراعظم کی شہزادہ محمد سے ملاقات،پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کیساتھ کھڑا رہیگا، شہبازشریف کا اعلان

جدہ: پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کرتے ہوئے آزمائشی حالات میں سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے چلتے وزیراعظم شہبازشریف نے جدہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کی جس

وزیراعظم کی شہزادہ محمد سے ملاقات،پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کیساتھ کھڑا رہیگا، شہبازشریف کا اعلان Read More »

کابل میں زوردار دھماکوں کی آوازیں،پاک فضائیہ نے پل چرخی بریگیڈ ہیڈکوارٹر اڑا دیا

افغانستان کے دارالحکومت کابل اور قندھار  میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جس سے  یہ علاقے گونج اٹھے ہیں اور خوارج کے بڑے جانی نقصان کی اطلاعات ہیں۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں اور افواج پاکستان نے کابل پل چرخی بریگیڈ ہیڈ کوارٹر کو نشانہ

کابل میں زوردار دھماکوں کی آوازیں،پاک فضائیہ نے پل چرخی بریگیڈ ہیڈکوارٹر اڑا دیا Read More »

بھارتی سپریم کورٹ، شبیر احمد شاہ کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

بھارتی سپریم کورٹ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما شبیر احمد شاہ کی جھوٹے مقدمے میں ضمانت منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقدمے کی سماعت میں طویل تاخیر بلا جواز ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جسٹس وکرم ناتھ اور جسٹس سندیپ مہتا پر مشتمل بنچ نے بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی

بھارتی سپریم کورٹ، شبیر احمد شاہ کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم Read More »

وزیراعظم آزادکشمیر کی زیرصدارت اجلاس، زرعی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

مظفرآباد:وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیرِ صدارت زراعت کے فروغ کے لیےاہم اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ اجلاس میں وزیر زراعت چوہدری علی شان سونی، وزیر اطلاعات چوہدری محمد رفیق نیئر،پرنسپل سیکرٹری ظفر محمود خان، سیکرٹری خوراک آزادکشمیر وجاہت رشید بیگ، ڈائریکٹر جنرل زراعت ڈاکٹر اعجاز اور زراعت

وزیراعظم آزادکشمیر کی زیرصدارت اجلاس، زرعی کانفرنس بلانے کا فیصلہ Read More »

آئل ٹینکروں پر حملے، ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں7 فیصد بڑھ گئیں

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور عراقی پانیوں میں دو آئل ٹینکروں پر حملوں کی خبروں کے بعد ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا۔ رپورٹس کے مطابق عراقی سمندری حدود کے قریب دو بین الاقوامی آئل ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا جس کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی فراہمی

آئل ٹینکروں پر حملے، ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں7 فیصد بڑھ گئیں Read More »