Hashmi

بحیرہ احمر اور فجیرہ کے راستے سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں،وزیرتجارت

اسلام آباد: وفاقی وزیرتجارت جام کمال خان کا کہنا ہےکہ ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں۔ وزیراعظم نےکہا ہےکہ تیل کی عالمی قیمتیں بڑھتی ہیں تو عوام پر بوجھ نہیں ڈال سکتے، ایسی صورت میں حکومت تیل کی اضافی قیمتوں کا بوجھ […]

بحیرہ احمر اور فجیرہ کے راستے سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں،وزیرتجارت Read More »

روزہ توڑنے پر نوجوانوں کی گرفتاری، باغ پولیس کو کارروائی الٹی پڑ گئی

اسلام آباد/باغ:آزادکشمیر کے ضلع باغ میں پولیس کو روزہ توڑنے پر6 نوجوانوں کی گرفتاری الٹی پڑ گئی۔ دل کا مریض نوجوان حالت بگڑنے پر ہسپتال پہنچ گیااور اسکی چیخ وپکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر پولیس کوشدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آزادکشمیر:بگڑتی عالمی صورتحال، سکیورٹی ہائی

روزہ توڑنے پر نوجوانوں کی گرفتاری، باغ پولیس کو کارروائی الٹی پڑ گئی Read More »

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے جنگ بندی کیلئے 3 شرائط بتا دیں

تہران:ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ جنگ بندی کا واحد راستہ یہ ہے کہ ایران کے جائز حقوق کو تسلیم کیا جائے، گزشتہ حملوں اور نقصان کا ہرجانہ ادا کیا جائے اور بین الاقوامی ضمانت دی جائے کہ مستقبل میں کسی بھی قسم کے حملے نہیں ہوں گے۔ ایران کے صدر مسعود

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے جنگ بندی کیلئے 3 شرائط بتا دیں Read More »

ایکشن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس، پھر سڑکوں پر آنے کی دھمکی ،حکومت کو ڈیڈلائن دیدی

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا ہنگامی آن لائن اجلاس ہوا جس میں حکومت کی وعدہ خلافیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا، اجلاس میں دوبارہ سے سڑکوں پر آنے کا عندیہ دیا گیا جبکہ انتخابات کے حوالے سے بھی آئندہ اجلاس کیں حتمی فیصلہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جموں کشمیر

ایکشن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس، پھر سڑکوں پر آنے کی دھمکی ،حکومت کو ڈیڈلائن دیدی Read More »

آزادکشمیر ، غیرمعیاری ،ملاوٹی اشیاء فروخت کرنیوالوں کا گھیرا تنگ،مختلف محکموں کی کمیٹی تشکیل

مظفرآباد: آزادکشمیر میں غیر معیاری ،ملاوٹی اشیاء فروخت کرنیوالوں کا گھیرا تنگ کرنے کیلئے ڈی جی فوڈ اتھارٹی نےمختلف محکموں پرمشتمل کمیٹی قائم کردی ہے جو مشترکہ طور پر بازاروں کی پڑتال کریگی۔ ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی آزاد جموں و کشمیرمسعودالرحمان کی سربراہی میں اشیائے خوردونوش کی ٹیسٹنگ کی صلاحیت رکھنے والے جملہ محکموں کا گزشتہ

آزادکشمیر ، غیرمعیاری ،ملاوٹی اشیاء فروخت کرنیوالوں کا گھیرا تنگ،مختلف محکموں کی کمیٹی تشکیل Read More »

ایران کیخلاف جنگ جیت چکے ، مقصد پورا ہونے تک جائیں گے نہیں، ڈونلڈٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم ایران کیخلاف جنگ جیت چکے ہیں لیکن جلد نکلنا نہیں چاہتے ہیں، امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے ایران کے 58 بحری جہاز تباہ اور 31 بارودی سرنگیں ناکارہ بنادی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کینٹکی میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

ایران کیخلاف جنگ جیت چکے ، مقصد پورا ہونے تک جائیں گے نہیں، ڈونلڈٹرمپ Read More »

قائم مقام صدر چوہدری لطیف اکبر کی ہسپتال منتقلی،ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد:آزادکشمیر کے قائم مقام صدرچوہدری لطیف اکبر کو طبیعت ناساز ہونے پر علاج کیلئے اسلام آباد کے ایک ہسپتال منتقل کیا گیا تھا اور اب ان کی طبیعت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ قائم مقام صدرچوہدری لطیف اکبر کو گزشتہ روز اسلام آباد کے ہسپتال میں منتقل کیا گیا تھا اور اہلِ خانہ اور

قائم مقام صدر چوہدری لطیف اکبر کی ہسپتال منتقلی،ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیدیا Read More »

سلامتی کونسل، ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کیخلاف قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کی جانب سے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ سلامتی کونسل اجلاس میں پڑوسی ممالک پر ایران کے حملوں کی مذمت کی گئی۔ خلیجی ممالک کی جانب سے تیار مسودہ کےحق میں 13ووٹ آئے۔ ایران کےحملوں کی مذمت سے متعلق قرارداد پر چین اور

سلامتی کونسل، ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کیخلاف قرارداد منظور Read More »

وزیر حکومت چوہدری اخلاق کا بیٹا برطانیہ میں منشیات سپلائی کرتے پکڑا گیا،30ماہ قیدو جرمانہ

آزادکشمیر کے وزیرحکومت چوہدری محمد اخلاق کے بیٹے عباس حسین کو برطانیہ میں منشیات سپلائی میں ملوث ہونے اور جرم قبول کرنے پر30ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ باوثوق ذرائع کے مطابق عباس حسین اخلاق ولد چوہدری محمد اخلاق وزیر مال آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کوایلس بری (Aylesbury) میں کلاس اے منشیات

وزیر حکومت چوہدری اخلاق کا بیٹا برطانیہ میں منشیات سپلائی کرتے پکڑا گیا،30ماہ قیدو جرمانہ Read More »

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ پر فائرنگ، بال بال بچ گئے

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبد اللہ ، نائب وزیر اعلی اسریندر صدرڈ چودھری اور وزیر اعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی پرجموں کے گریٹر کیلاش علاقے میں شادی تقریب کے دوران فائرنگ کی گئی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے ایک روزنامہ کے مطابق تینوں سینئر رہنما گریٹر

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ پر فائرنگ، بال بال بچ گئے Read More »