Hashmi

امریکا نے ایران پر حملوں کیلئے ‏بی 2 بمبار طیارے روانہ کردیئے، 5 ہزار فوجی بھی بھیجنے کا اعلان

امریکا نے ایران پر مزید حملے کرنےکیلئے بی 2 بمبار طیارے روانہ کردئیے جبکہ مشرق وسطیٰ میں مزید 5 ہزار فوجی بھیجنے کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ بی ٹو بمبار طیارے روانہ کرنے کا مقصد طویل فاصلے سے حملہ کرکے […]

امریکا نے ایران پر حملوں کیلئے ‏بی 2 بمبار طیارے روانہ کردیئے، 5 ہزار فوجی بھی بھیجنے کا اعلان Read More »

کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا رن آؤٹ، اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑادی گئیں

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں ایک نادر اور غیر معمولی واقعہ پیش آیا جس نے کرکٹ کے شائقین کو حیران کر دیا۔ بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے 38.3 اوورز میں پاکستان کا اسکور 227 رنز پر 3 وکٹوں کے نقصان پر تھا۔ یہ بھی

کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا رن آؤٹ، اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑادی گئیں Read More »

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، عمارتیں لرز اٹھیں، خوف و ہراس

کراچی میں زلزلے کے شدید جھٹکےریکارڈ کئے گئے جس سے عمارتیں لرز اٹھی ہیں اور شہری گھروں سے باہر نکل آئے ہیں۔ زلزلہ پیمار مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کراچی کےجنوب میں 100کلومیٹر دور تھا جبکہ زلزلے کی گہرائی 10کلو میٹر تھی۔ زلزلہ پیمار مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی،زلزلہ کے

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، عمارتیں لرز اٹھیں، خوف و ہراس Read More »

2 غیر ملکی کرکٹرز پی ایس ایل سے دستبردار، پی سی بی کا زمبابوین کھلاڑی کیخلاف ایکشن کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز کے گودا کیش موتی اور زمبابوے کے بلیسنگ موزاربانی نے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے، پی سی بی نے زمبابوے کے کرکٹر کیخلاف قانونی ایکشن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ لاہور قلندرز کے اسکواڈ میں شامل ویسٹ انڈیز کے گودا کیش موتی پی ایس ایل سے دستبردار

2 غیر ملکی کرکٹرز پی ایس ایل سے دستبردار، پی سی بی کا زمبابوین کھلاڑی کیخلاف ایکشن کا فیصلہ Read More »

امریکا نے 10 اہم ایرانی رہنماؤں کی معلومات دینے پر ایک کروڑ ڈالر انعام کا اعلان کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے جمعہ کو ایران کے نئے رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں کے بارے میں معلومات دینے پر ایک کروڑ ڈالر (10 ملین ڈالر) انعام کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ خارجہ کی فہرست میں جن 10 افراد کے نام موجود ہیں ان میں ایران کے وزیرداخلہ اسکندر مومنی اور

امریکا نے 10 اہم ایرانی رہنماؤں کی معلومات دینے پر ایک کروڑ ڈالر انعام کا اعلان کردیا Read More »

مسلم کانفرنس، جماعت اسلامی کی رجسٹریشن، پی ٹی آئی کا معاملہ موخر

مظفرآباد: الیکشن کمیشن آزادکشمیر نےمسلم کانفرنس اور جماعت اسلامی کی رجسٹریشن کی منظوری دیدی ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف اور جموں وکشمیر پیپلزپارٹی کی رجسٹریشن کا معاملہ آئندہ اجلاس میں زیر بحث لایا جائیگا آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کا ایک اہم اجلاس گزشتہ روز چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر کی زیر

مسلم کانفرنس، جماعت اسلامی کی رجسٹریشن، پی ٹی آئی کا معاملہ موخر Read More »

دوسرا ونڈے، پاکستان نے بنگلادیش کو بھاری مارجن سے شکست دیدی

ڈھاکا: پاکستان کرکٹ ٹیم نے 3 میچز کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں بنگلادیش کو ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے تحت 128رنز سے شکست دے دی۔ میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 274رنز اسکور کیے، تاہم بارش کے سبب بنگلا دیش کو 32 اوورز میں 243رنز کا ہدف ملا تھا۔ یہ بھی

دوسرا ونڈے، پاکستان نے بنگلادیش کو بھاری مارجن سے شکست دیدی Read More »

پاک بحریہ کے حفاظتی حصار میں 12کروڑ لیٹر تیل فجیرا سے کراچی منتقل

کراچی:متحدہ عرب امارات کے شہر فجیرا سے 2 جہاز 10 سے 12 کروڑ لیٹر تیل کے ساتھ کراچی پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جہازوں کی منتقلی پاک نیوی کے حفاظتی حصار میں ہوئی تاکہ بحری راستے میں کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچا جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں: عالمی منڈی میں خام تیل 10 فیصد

پاک بحریہ کے حفاظتی حصار میں 12کروڑ لیٹر تیل فجیرا سے کراچی منتقل Read More »

آزادکشمیر کی عدلیہ میں بھی کفایت شعاری پالیسی نافذ، چیف جسٹس کی زیرصدارت اجلاس میں بڑے فیصلے

مظفرآباد:چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر/چیئرمین جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی راجہ سعید اکرم خان نے جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے غیر معمولی اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں جناب جسٹس رضا علی خان سینئر جج سپریم کورٹ، چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس سردار لیاقت حسین اور جسٹس سید شاہد بہار سینئر جج ہائیکورٹ نے شرکت

آزادکشمیر کی عدلیہ میں بھی کفایت شعاری پالیسی نافذ، چیف جسٹس کی زیرصدارت اجلاس میں بڑے فیصلے Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل 10 فیصد مہنگا، قیمت 101 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں نے ایک بار پھر تیزی سے اوپر کا رخ کر لیا ہے، جہاں ایک ہی دن میں تقریباً 10 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس غیر معمولی اضافے کے بعد برینٹ کروڈ آئل 101 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کر گیا ہے۔ یہ بھی

عالمی منڈی میں خام تیل 10 فیصد مہنگا، قیمت 101 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی Read More »