Hashmi

تیسرا ون ڈے میں بنگلا دیش سے شکست،کپتان شاہین آفریدی کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد:پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ انہیں اپنی ٹیم پر فخر ہے کیونکہ انہوں نے اس سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کیے اور پوری ٹیم آخری گیند تک ہمت ہارے بغیر […]

تیسرا ون ڈے میں بنگلا دیش سے شکست،کپتان شاہین آفریدی کا بیان سامنے آگیا Read More »

بارشوں، برفباری کا نیا سلسلہ کب تک جاری رہیگا،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج 14 مارچ سے 16 مارچ کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عیدالفطر کب ہو گی؟بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کی

بارشوں، برفباری کا نیا سلسلہ کب تک جاری رہیگا،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی Read More »

رٹھوعہ ہریام پل کا سٹرکچر20سال بعد مکمل، عوام کا اظہار تشکر

میرپور:منگلا جھیل پر تعمیر ہونیوالا تاریخی رٹھوعہ ہریام پل کا سٹرکچرآخر 20سال بعد مکمل ہوگیا جس پر پراجیکٹ ڈائریکٹر نے ریزیڈنٹ انجینئر نیسپاک کو مبارکباد ی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق رٹھوعہ ہریام پل مکمل ہو گیا ہے اور پل کے دونوں حصے باقاعدہ طور پر آپس میں جڑ گئے ہیں،یہ اہم منصوبہ طویل عرصے

رٹھوعہ ہریام پل کا سٹرکچر20سال بعد مکمل، عوام کا اظہار تشکر Read More »

سالارزئی واقعہ افسوسناک،پاک فوج ہمارے بھائیوں کے خون کا حساب ضرور لے گی،صدر باجوڑ پریس کلب

صدر باجوڑ پریس کلب نے کہا ہے کہ اتور کو باجوڑ کی تحصیل سالارزئی میں نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں افغانستان کی جانب سے فائر کیا گیا ایک مارٹر گولہ ایک مقامی گھر پر آ گرا۔ اس المناک واقعے کے نتیجے میں چار بھائی شہید جبکہ ایک شخص زخمی

سالارزئی واقعہ افسوسناک،پاک فوج ہمارے بھائیوں کے خون کا حساب ضرور لے گی،صدر باجوڑ پریس کلب Read More »

افغان طالبان کیخلاف تمام جماعتیں متحد،قبضہ کی گئی پوسٹیں نہیں چھوڑیں گے، سینیٹر افنان اللہ

اسلام آباد: مسلم لیگ ( ن) کے رہنما سینیٹر افنان اللہ نے پاک افغان کشیدگی اور غضب للحق پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی نے بھی افغان طالبان کے حالیہ حملوں کی مذمت کی لہٰذا اس معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے ہے۔ نجی ٹی وی( اے آر وائی)

افغان طالبان کیخلاف تمام جماعتیں متحد،قبضہ کی گئی پوسٹیں نہیں چھوڑیں گے، سینیٹر افنان اللہ Read More »

زمان خان کی پی ایس ایل میں شرکت مشکوک ہو گئی

آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے مشہور قومی فاسٹ بولر زمان خان نیشنل ٹی 20ٹورنامنٹ میں کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے جس کے باعث ان کی پاکستان سپر لیگ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق زمان خان پشاور اور فیصل آباد کے میچ میں انجرڈ ہوئے، اُن کے کاندھے کا جوڑ اترا

زمان خان کی پی ایس ایل میں شرکت مشکوک ہو گئی Read More »

فوڈ اتھارٹی کا ایکشن،پکوڑے، سموسے بنانے کیلئے استعمال ہونیوالا غیرمعیاری آئل تلف

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے چہلہ مارکیٹ میں قائم فوڈ پوائنٹس کا معائنہ کیا، بیکرز، کریانہ و جنرل سٹورز کا بھی تفصیلی معائنہ کیا گیا۔ جہاں اشیائے خوردونوش کے معیار، لیبلنگ اور ایکسپائری ڈیٹ کو چیک کیا گیا تاکہ عوام کو معیاری اور محفوظ خوراک کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔ یہ

فوڈ اتھارٹی کا ایکشن،پکوڑے، سموسے بنانے کیلئے استعمال ہونیوالا غیرمعیاری آئل تلف Read More »

عیدالفطر کب ہو گی؟بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کی پیشگوئی بھی آ گئی

بین الاقوامی فلکیاتی مرکز نے شوال (عیدالفطر) کے چاند کے حوالے سے نئی پیشگوئی کر دی۔ مرکز فلکیات کے مطابق جن ممالک نے بدھ 18 فروری کو پہلا روزہ رکھا تھا، ان ممالک میں بدھ 18 مارچ کو رویت ہو گی جبکہ جمعرات 19 فروری کو جن ممالک میں پہلا روزہ تھا، وہاں 19 مارچ

عیدالفطر کب ہو گی؟بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کی پیشگوئی بھی آ گئی Read More »

پاک فوج

افغان طالبان کے ڈرونز ہدف تک پہنچنے سے قبل ناکارہ بنا دیئے گئے، ملبہ گرنے سے 4 زخمی، پاک فوج

راولپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرنے کہا ہے کہ افغان طالطان نے 13 مارچ کو پاکستان کے بہادر عوام کو ہراساں کرنے کے لیے چند ڈرونز بھیجے جنہیں ٹیکنالوجی کے ذریعے ڈرونز کو روک لیا گیا اور اہداف تک نہیں پہنچنے دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ

افغان طالبان کے ڈرونز ہدف تک پہنچنے سے قبل ناکارہ بنا دیئے گئے، ملبہ گرنے سے 4 زخمی، پاک فوج Read More »

امریکا کی ایران کے جزیرہ خارگ پر بمباری،فوجی اہداف تباہ کردیئے، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی نے آبنائے ہرمز کے قریب ایران کے جزیرہ خارگ پر فوجی تنصیبات پر بمباری کی ہے اور فوجی اہداف کو تباہ کردیا گیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے پاس ایک ہی راستہ ہے سرینڈرکا کیونکہ نہ اس کے پاس فضائیہ بچی

امریکا کی ایران کے جزیرہ خارگ پر بمباری،فوجی اہداف تباہ کردیئے، ٹرمپ کا دعویٰ Read More »