Hashmi

ڈونلڈ ٹرمپ نے چین ، جاپان اور جنوبی کوریا سے مدد مانگ لی،اتحادیوں سے شکوے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر چین، جاپان ،جنوبی کوریا اور دیگر ملکوں سے آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے مدد کی اپیل کردی۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کہ ایران کے دفاعی نظام کو تیزی سے تباہ کر رہے ہیں، آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتیاں ڈبودی […]

ڈونلڈ ٹرمپ نے چین ، جاپان اور جنوبی کوریا سے مدد مانگ لی،اتحادیوں سے شکوے Read More »

پاک فضائیہ کا کابل اور ننگرہار میں بڑا حملہ،ڈرونز کی 6 ورکشاپس تباہ

پاک فضائیہ نے کابل اور ننگرہار میں بڑا حملہ کرتے ہوئے خوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ کے علاوہ ڈرونز کی ورکشاپس تباہ کردی ہیں،کابل اور ننگر ہار زوردار دھماکوں سے گونج اٹھے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق پاک فضائیہ نے کابل اور ننگرہار میں بڑاحملہ کیا ہے، پاک فضائیہ کے طیاروں کی گن گرج سنائی

پاک فضائیہ کا کابل اور ننگرہار میں بڑا حملہ،ڈرونز کی 6 ورکشاپس تباہ Read More »

بیروزگار نوجوان

آزادکشمیر،غیر جریدہ ملازمین کی گریڈ6تک تقرریوں کیلئے معیار طے

اسلام آباد:آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے ریاست کے جملہ سرکاری محکموں میں غیر جریدہ ملازمین (گریڈ 01 تا 06) کی تقرریوں کے لیے درج ذیل معیار (Criteria) مقرر کرنے کی منظوری صادر فرما دی ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 01 تا 6 کی وہ

آزادکشمیر،غیر جریدہ ملازمین کی گریڈ6تک تقرریوں کیلئے معیار طے Read More »

ٹرمپ

ایران کسی ایسے معاہدے تک پہنچنے کیلئے تیار نہیں جس سے جنگ ختم ہو، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی آبنائے ہرمز کھولنے میں مدد کرنے میں ناکام رہے تو نیٹو کا مستقبل بہت برا ہوگا۔ برطانوی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم ایران سے بات کر رہے ہیں لیکن مجھے نہیں لگتا کہ وہ

ایران کسی ایسے معاہدے تک پہنچنے کیلئے تیار نہیں جس سے جنگ ختم ہو، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

دبئی ایئرپورٹ کے قریب ڈرون حملہ، آگ بھڑک اٹھی، پروازیں معطل

دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث ایئرپورٹ پر ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی اور پروازوں کی لینڈنگ عارضی طور پر معطل کر دی گئی۔ دبئی میڈیا آفس کے مطابق ڈرون سے متعلق واقعے کے بعد ایئرپورٹ کے اطراف میں ایک ٹینکر کو آگ لگ گئی جس پر

دبئی ایئرپورٹ کے قریب ڈرون حملہ، آگ بھڑک اٹھی، پروازیں معطل Read More »

مہاجرین 1989 کایوم پاکستان پر تاریخی ریلی نکالنے کا اعلان،شہریوں سے بڑی اپیل کردی

مظفرآباد: مہاجرین جموں کشمیر 1989 ورکنگ کمیٹی نے 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ایک عظیم الشان ریلی کا اعلان کیا ہے جو برہان وانی شہید چوک سے نکالی جائے گی۔ مہاجرین جموں کشمیر 1989 کے امیر عزیر احمد غزالی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق ریلی ریفیوجی ورکنگ کمیٹی RWC

مہاجرین 1989 کایوم پاکستان پر تاریخی ریلی نکالنے کا اعلان،شہریوں سے بڑی اپیل کردی Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، ماہرین نے ٹرمپ کو خبردار کردیا

برینٹ کروڈ آئل نے مارکیٹ اوپن میں 106 ڈالر کو عبور کر لیا۔اوپن مارکیٹ  میں برینٹ خام تیل کی قیمت 106 ڈالر فی بیرل سے اوپر پہنچ گئی ہے۔ یہ ایک نمایاں اضافہ کی نشاندہی کرتا ہے کیونکہ توانائی کی عالمی منڈیاں جاری جغرافیائی سیاسی تناؤ اور سپلائی چین میں رکاوٹوں پر ردعمل ظاہر کرتی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، ماہرین نے ٹرمپ کو خبردار کردیا Read More »

27 ویں شب، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں روح پرور مناظر،سڑکیں بھی نمازیوں سے بھر گئیں

حرمین شریفین میں رمضان المبارک کے آخری عشرے کی 27 ویں شب لاکھوں فرزندان اسلام نے تراویح ، تہجد کی نماز اور دعا میں شرکت کی۔ اس موقع پر روح پرور مناظر دیکھنے میں آئے۔ ایس پی اے کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں بڑی تعداد میں سعودی شہری، مقیم غیرملکی اور زائرین

27 ویں شب، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں روح پرور مناظر،سڑکیں بھی نمازیوں سے بھر گئیں Read More »

سنہری موقع

پنشن نظام میں بڑی اصلاحات کا فیصلہ،ایشیائی بینک سے 50کروڑ ڈالر قرض لیا جائیگا

اسلام آباد:وزارتِ خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر کے مساوی نیا قرض حاصل کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ قرض بنیادی طور پر سرکاری پنشن نظام میں اصلاحات اور اس کے مالی بوجھ کو کم کرنے کے لیے لیا جائے

پنشن نظام میں بڑی اصلاحات کا فیصلہ،ایشیائی بینک سے 50کروڑ ڈالر قرض لیا جائیگا Read More »

وزارتِ اطلاعات

وزارت اطلاعات نے افغان حکومت کے ڈپٹی ترجمان کا پروپیگنڈا بے نقاب کر دیا

اسلام آباد: وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ افغان طالبان حکومت کے ڈپٹی ترجمان کا بیان اپنی ہولناک کارروائیوں کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے ۔ وزارت اطلاعات کے مطابق افغان طالبان حکومت نے جان بوجھ کر ضلع باجوڑ میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، حملے میں 4 بے گناہ شہری شہید اور 5 سالہ

وزارت اطلاعات نے افغان حکومت کے ڈپٹی ترجمان کا پروپیگنڈا بے نقاب کر دیا Read More »