پاک فوج کے زیراہتمام چکوٹھی میں فوڈ پیکیجز تقسیم،میڈیکل کیمپ کا بھی انعقاد
جہلم ویلی :لائن آف کنٹرول کے قریب واقع علاقے چکوٹھی میں عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر پاک فوج کے زیر اہتمام مستحق اور نادار افراد میں فوڈ پیکیجز تقسیم کیا گیا۔ اس موقع پر پاک فوج نے نہ صرف مستحق خاندانوں کی مالی مشکلات کو کم کرنے کی کوشش کی بلکہ انہیں عید کی خوشیوں […]
پاک فوج کے زیراہتمام چکوٹھی میں فوڈ پیکیجز تقسیم،میڈیکل کیمپ کا بھی انعقاد Read More »









