فوڈ اتھارٹی نے عید پر ایکسپائر جوسز کی سپلائی کی کوشش ناکام بنادی
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی نے عوامی صحت کے تحفظ کیلئے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کوہالہ انٹری پوائنٹ پر ناکہ بندی کے دوران ایک ٹرک سے بھاری مقدار میں ایکسپائرڈ جوسز برآمد کر لئے اور ٹرک بھی ضبط کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ناکہ لگا کر معمول کی […]
فوڈ اتھارٹی نے عید پر ایکسپائر جوسز کی سپلائی کی کوشش ناکام بنادی Read More »









