عوام کیلئے خوشخبری، حکومت نے سستا پیٹرول فراہمی کا نیا نظام متعارف کرادیا
حکومت نے توانائی بحران کے پیش نظر کم آمدن افراد کو سستا پیٹرول فراہم کرنے کیلئے ایک نیا طریقہ کار تیار کر لیا ہے، جس کے تحت موبائل ایپ کے ذریعے سبسڈی دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وزارت آئی ٹی کی تیار کردہ موبائل ایپ اس وقت ٹیسٹنگ مرحلے میں ہے اور جلد ملک […]
عوام کیلئے خوشخبری، حکومت نے سستا پیٹرول فراہمی کا نیا نظام متعارف کرادیا Read More »









