سربراہ ترک انٹیلی جنس سروس کے مشرق وسطیٰ کشیدگی پر اہم انکشافات
انقرہ: ترکیہ کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ ابراہیم قالن نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ ایک طویل اور خطرناک علاقائی تنازع کی بنیاد رکھ رہی ہے، جو کئی دہائیوں تک جاری رہ سکتا ہے۔ اپنے ایک خطاب میں ابراہیم قالن کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال صرف ایک محدود جنگ نہیں […]
سربراہ ترک انٹیلی جنس سروس کے مشرق وسطیٰ کشیدگی پر اہم انکشافات Read More »









