اشتعال انگیر تقاریر،دھمکیاں، شوکت نواز کیخلاف ایف آئی آر کی درخواست دائر
میرپور:پیپلزپارٹی آزادکشمیر ضلع میرپور کے جنرل سیکرٹری محمدحبیب جرال نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما شوکت نواز میرپور اورراجا صیہب جاوید کیخلاف ایف آئی آر کے اندراج کیلئے تھانہ پولیس تھوتھال میں درخواست دیدی۔ پیپلزپارٹی آزادکشمیر ضلع میرپور کے جنرل سیکرٹری محمدحبیب جرال نےکہا کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماشوکت نواز میرپور اورراجا […]
اشتعال انگیر تقاریر،دھمکیاں، شوکت نواز کیخلاف ایف آئی آر کی درخواست دائر Read More »









