Hashmi

ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کی پہلی جیت کا خواب چکنا چور کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ایڈیشن میں سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کی پہلی جیت کا خواب بھی چکنا چور کر دیا۔ ٹورنامنٹ کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن […]

ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کی پہلی جیت کا خواب چکنا چور کردیا Read More »

پیٹرول پر 100روپے سبسڈی کیسے لی جائے؟ طریقہ کار سامنے آگیا

پنجاب حکومت نے موٹرسائیکل رکھنے والے شہریوں کے لیے پیٹرول سبسڈی کے حصول کا باقاعدہ طریقہ کار جاری کردیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت اہل افراد کو ہر ماہ 20 لیٹر پٹرول 100 روپے فی لیٹر کے رعایتی نرخ پر فراہم کیا جائے گا، تاکہ مہنگائی کے بوجھ میں کچھ کمی لائی جا سکے۔ میڈیا

پیٹرول پر 100روپے سبسڈی کیسے لی جائے؟ طریقہ کار سامنے آگیا Read More »

موبائل فون

صارفین کو آسان اقساط پر اسمارٹ فونز کی فراہمی، پالیسی تیار کر لی گئی

آسان اقساط پر اسمارٹ فونز کی فراہمی کے منصوبے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں وزارت آئی ٹی، پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیوں کے درمیان مشاورت کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تمام متعلقہ فریقین اس بات پر متفق ہو گئے ہیں کہ قسطوں پر موبائل فون دینے

صارفین کو آسان اقساط پر اسمارٹ فونز کی فراہمی، پالیسی تیار کر لی گئی Read More »

بارشوں، برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی،کہاں کہاں بادل گرجیں گے؟

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے 6 سے 10 اپریل کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ اسلام آباد اور پنجاب کے بالائی و وسطی اضلاع میں 6 سے 9 اپریل کے دوران گرج چمک کے ساتھ

بارشوں، برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی،کہاں کہاں بادل گرجیں گے؟ Read More »

ٹیرف

ایران کیخلاف متنازع بیان، ٹرمپ کو دنیا بھر میں تنقید کا سامنا،امریکی اینکرز بھی الفاظ دہرا نہ سکے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ غیر شائستہ بیان پر دنیا بھر میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ صدر ٹرمپ کی اپنی جماعت سمیت اپوزیشن رہنما ان کے بیان پر کھل کر تنقید کر رہے ہیں۔ متعدد میڈیا چینلز ان کے بیان کو اخلاقی تقاضوں کے پیشِ نظر ان کے بیان کو نشر نہ کرسکے

ایران کیخلاف متنازع بیان، ٹرمپ کو دنیا بھر میں تنقید کا سامنا،امریکی اینکرز بھی الفاظ دہرا نہ سکے Read More »

وزیراعظم فیصل راٹھور سے لاہور میں کشمیری کمیونٹی کی ملاقات،اہم اعلانات

لاہور:وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے آزاد کشمیر کی نامور سیاسی و سماجی شخصیت حاجی اقبال قریشی نے لاہور میں اہم ملاقات کی اور اس موقع پر موجودہ سیاسی صورتحال اور آزاد کشمیر کے الیکشن کی تازہ صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ حاجی اقبال قریشی نے فیصل ممتاز راٹھور کو وزارت عظمیٰ کا

وزیراعظم فیصل راٹھور سے لاہور میں کشمیری کمیونٹی کی ملاقات،اہم اعلانات Read More »

آرٹیمس ٹو مشن کیساتھ شمس سیٹلائٹ بھی روانہ،سعودی عرب نے تاریخ رقم کر دی

سعودی سپیس ایجنسی نے سعودی سیٹلائٹ شمس کے کامیاب لانچ اور اس کے ابتدائی رابطے کا اعلان کیا ہے جسے سپیس لانچ سسٹم (ایس ایل ایس) کے ساتھ آرٹیمس ٹو مشن کے حصے کے طور پر بھیجا گیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق اس کامیابی کے ساتھ سعودی عرب آرٹیمس پروگرام

آرٹیمس ٹو مشن کیساتھ شمس سیٹلائٹ بھی روانہ،سعودی عرب نے تاریخ رقم کر دی Read More »

جب امریکا نے چیونٹیاں اور پودے کھا کر زندہ رہنے والا پائلٹ محفوظ نکالا

ایران کے ایک دور دراز علاقے میں پھنسے ایک امریکا کے فضائی اہلکار کی حالیہ ریسکیو کارروائی پیچیدہ فوجی مشنز کی ایک اور مثال ہے جن کا مقصد زیرِ قبضہ علاقوں میں پھنسے فوجیوں کو تلاش کرکے محفوظ نکالنا ہوتا ہے۔ ایسی ہی ایک مشہور کارروائی 1995 میں بوسنیا میں پیش آئی تھی جب امریکی

جب امریکا نے چیونٹیاں اور پودے کھا کر زندہ رہنے والا پائلٹ محفوظ نکالا Read More »

پائلٹ ریسکیو مشن میں امریکا کو کتنا نقصان ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں

ایران میں امریکی پائلٹ کو ریسکیو کرنے کے مشن میں تباہ ہونے والے 2 امریکی ٹرانسپورٹ طیاروں کے بارے میں تفصیلات سامنے آگئیں۔ امریکی اخبار کے مطابق مشن کے دوران یہ طیارے ایک متروک ائیربیس پر لینڈنگ کے بعد زمین میں دھنس گئے تھے جس کے باعث امریکی فوجیوں کو انہیں تباہ کرنا پڑا۔ یہ

پائلٹ ریسکیو مشن میں امریکا کو کتنا نقصان ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

میٹرک کے سالانہ امتحانات ملتوی ، بڑی خبر آگئی

کراچی میٹرک بورڈ نے سالانہ امتحانات 3 روز کے لیے ملتوی کردئیے اور اب نظرثانی شدہ شیڈول کے تحت 10 اپریل کو میٹرک کے سالانہ امتحانات شروع ہوں گے۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی جانب سے نامکمل اور ناقص انتظامات کے سبب میٹرک کے امتحانات بروقت شروع نہیں ہوسکیں گے۔ یہ بھی پڑھیں:میرپور بورڈ نے

میٹرک کے سالانہ امتحانات ملتوی ، بڑی خبر آگئی Read More »