Hashmi

بجلی کی قیمت بھی بڑھنے کا خدشہ،وفاقی وزیر نے عندیہ دے دیا

اسلام آباد:وفاقی وزیر بجلی اویس لغاری نے پیٹرول کے بعد بجلی مہنگی ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی بھی مہنگی ہوسکتی ہے اس لیے بازار جلد بند کرنے کے لیے مشاورت جاری ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اویس لغاری نے کہا کہ توانائی کا […]

بجلی کی قیمت بھی بڑھنے کا خدشہ،وفاقی وزیر نے عندیہ دے دیا Read More »

ملتان سلطان

پی ایس ایل، بارش سے متاثرہ میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو ہرا دیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ 11 میں لاہور قلندرز نے بارش سے متاثرہ میچ میں ملتان سلطانز کو 20 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ کا ٹاس بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا۔تاہم کافی وقت کے بعد ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

پی ایس ایل، بارش سے متاثرہ میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو ہرا دیا Read More »

امریکا ایک دن میں 2طیاروں سے محروم، ایک پائلٹ لاپتہ، امریکی حکام کی تصدیق

ایران کیخلاف جنگ کے دوران امریکا کو بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے جہاں ایران نے امریکی کا ایف 15اور اے 10طیارہ مار گرائے ہیں، ایران کی جانب سے ایک بلیک ہیلی کاپٹر بھی گرانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق خلیج فارس کے علاقے میں جمعے کے روز امریکی فضائیہ

امریکا ایک دن میں 2طیاروں سے محروم، ایک پائلٹ لاپتہ، امریکی حکام کی تصدیق Read More »

بطور آزاد صحافی مجھے پارٹی بنانے پر شوکت نواز میر سے جواب عدالت میں لوں گا،محمد مجتبیٰ بٹ

اسلام آباد: جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما شوکت نواز میر نے کشمیر ڈیجیٹل کے اینکر پرسن محمد مجتبیٰ بٹ کے خلاف ایف آئی آر کی درخواست دیدی ہے جس پر کشمیر ڈیجیٹل کے اینکرپرسن محمد مجتبیٰ بٹ نے بھی ردعمل دیا ہے۔ شوکت نواز میر نےہتک عزت کے دعوے کے تحت ایف

بطور آزاد صحافی مجھے پارٹی بنانے پر شوکت نواز میر سے جواب عدالت میں لوں گا،محمد مجتبیٰ بٹ Read More »

پرانے سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے خوشخبری، نیپرا کا اہم نوٹیفکیشن جاری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے سولر ریگولیشنز 2026 جاری کرتے ہوئے نیٹ میٹرنگ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پہلے سے موجود سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کے معاہدوں میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوگی اور ان کے لائسنس اپنی مقررہ مدت تک برقرار رہیں گے۔ یہ بھی پڑھیں:سولر صارفین

پرانے سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے خوشخبری، نیپرا کا اہم نوٹیفکیشن جاری Read More »

ہر پاکستانی کتنے لاکھ کا مقروض ہے؟وزارت اقتصادی امور کا بڑا انکشاف

اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان پر مجموعی قرض 81 ہزار ارب روپے تک پہنچ چکا ہے، جس کے بعد ہر پاکستانی شہری اوسطاً 3 لاکھ 25 ہزار روپے سے زائد کا مقروض ہو گیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور

ہر پاکستانی کتنے لاکھ کا مقروض ہے؟وزارت اقتصادی امور کا بڑا انکشاف Read More »

جرمن سیاح کی اسلام آباد سے سائیکل چوری،برآمد کیسے اور کس سے ہوئی؟

جرمن سیاح فلپ سام پانچ مارچ کو خنجراب پاس سے گلگت بلتستان پہنچے تھے جہاں سے انہوں نے سائیکل کے ذریعے پاکستان کی سیاحت کا آغاز کیا۔ وہ گلگت بلتستان کی حسین وادیوں سے گزرتے خیبر پختونخوا کے راستےاسلام آباد پہنچے لیکن یہاں ان کے ساتھ ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔ یہ بھی پڑھیں:مظفرآباد،ڈویژنل کوآرڈینیشن

جرمن سیاح کی اسلام آباد سے سائیکل چوری،برآمد کیسے اور کس سے ہوئی؟ Read More »

وزیراعظم فیصل راٹھور کی بلاول بھٹو سے ملاقات، زرداری ہائوس میں اعلیٰ سطحی اجلاس، اہم فیصلے

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے وزیر اعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اوروزیر اعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی ملاقات میں آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ کشمیر

وزیراعظم فیصل راٹھور کی بلاول بھٹو سے ملاقات، زرداری ہائوس میں اعلیٰ سطحی اجلاس، اہم فیصلے Read More »

یوٹیوبرز اور انفلوئنسرز ٹیکس نیٹ میں آگئے ؟ ایف بی آر قواعد تیار، اہم نوٹیفکیشن جاری

پاکستان کے وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی ڈیجیٹل معیشت کو ٹیکس کے دائرہ کار میں لانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیے خصوصی ٹیکس قواعد متعارف کرانے کی تجویز دی ہے۔ ایف بی آر نوٹیفکیشن کے تحت انکم

یوٹیوبرز اور انفلوئنسرز ٹیکس نیٹ میں آگئے ؟ ایف بی آر قواعد تیار، اہم نوٹیفکیشن جاری Read More »

این ایچ اے نے ٹول ٹیکس میں بڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ملک بھر میں ٹول ٹیکس کی شرح میں اضافہ کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 5 اپریل سے ہوگا۔ اعلامیے کے مطابق قومی شاہراہوں پر موٹر کار کا ٹول 100 روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ کوہاٹ ٹنل پر کار

این ایچ اے نے ٹول ٹیکس میں بڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری Read More »