Hashmi

وزیراعظم شہبازشریف نے ٹرمپ سے ایران کو ڈیڈلائن میں توسیع کی درخواست کردی

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے پرامن حل کے لیے سفارتی کوششیں بتدریج، مضبوطی اور طاقت کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہیں جس کے مستقبل قریب میں خاطر خواہ نتائج سامنے آسکتے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ سفارت کاری کو اپنا […]

وزیراعظم شہبازشریف نے ٹرمپ سے ایران کو ڈیڈلائن میں توسیع کی درخواست کردی Read More »

ناسا کے تاریخی مشن’’ آرٹیمس ٹو‘‘ کے خلابازوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

ناسا کے مشن آرٹیمس ٹوکے خلابازوں نے نیا سنگ میل عبور کرلیا، چاند کے تاریک حصے کا تاریخی سفر کرکے 56 سال پرانا ریکارڈ ٹوڑ دیا۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کے آرٹیمس ٹومشن کے چار خلا باز چاند کی کشش ثقل کے دائرے میں داخل ہوگئے ہیں اور تاریخ میں زمین سے سب سے زیادہ

ناسا کے تاریخی مشن’’ آرٹیمس ٹو‘‘ کے خلابازوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا Read More »

گاڑیوں کو اب پیٹرول کوٹے کے مطابق ملے گا؟بڑی پالیسی تیار کر لی گئی

توانائی بحران کے پیش نظر وفاقی حکومت نے شہریوں کی ذاتی گاڑیوں کے لیے پیٹرول کے استعمال کو محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا ہےجس کے تحت ماہانہ بنیاد پر مخصوص کوٹہ مقرر کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد عالمی سطح پر پیدا ہونے والی صورتحال

گاڑیوں کو اب پیٹرول کوٹے کے مطابق ملے گا؟بڑی پالیسی تیار کر لی گئی Read More »

مظفرآباد: ڈنہ سہوتر میں خطرناک لینڈسلائیڈنگ دوبارہ شروع، مرکزی سڑک بند، کئی گھر خطرے میں آگئے

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے حلقہ کھاوڑہ کے علاقہ ڈنہ سہوتر میں 10سال پرانی خطرناک لینڈسلائیڈنگ دوبارہ شروع ہوگئی جس کے مرکزی شاہرہ بند ہونے کیساتھ کئی مکان خطرے میں آگئے ہیں۔ 10سال بعد اسی لینڈسلائیڈنگ نے 2گائوں کو متاثر کیاتھا او ر80کےقریب گھرانے بے گھر ہو گئے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: دارالحکومت مظفرآباد

مظفرآباد: ڈنہ سہوتر میں خطرناک لینڈسلائیڈنگ دوبارہ شروع، مرکزی سڑک بند، کئی گھر خطرے میں آگئے Read More »

ایران انتہائی اہم سمندری راستے آبنائے ہرمز کو کیسے کنٹرول کرتا ہے؟

آبنائے ہرمز کی بندش سے بحری ٹریفک شدید متاثر ہے اور امریکا بھی اپنے تمام تر دعوؤں اور دھمکیوں کے باوجود آبنائے ہرمز سے ایران کا کنٹرو ل ختم کروانے میں ناکام نظر آرہا ہے۔ دفاعی ماہرین کہتے ہیں ایران آبنائے ہرمز کو کنٹرول کرنےکےلیے روایتی بحری بیڑے پر انحصار نہیں کرتا بلکہ ملٹی لیئر

ایران انتہائی اہم سمندری راستے آبنائے ہرمز کو کیسے کنٹرول کرتا ہے؟ Read More »

عدالتی احکامات کی خلاف ورزی مہنگی پڑی،نائب تحصیلدار کے وارنٹ گرفتاری جاری

مظفرآباد:سینئر سول جج کی عدالت نے توہین عدالت کے ایک اہم مقدمے میں کارروائی کرتے ہوئے ریٹائرڈ نائب تحصیلدار میر گلفراز کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ ذوالفقار علی اعوان بنام میر اکرم و دیگر میں عدالت نے پہلے ایک سالہ توسیع کا حکم جاری کرتے ہوئے متعلقہ انتقال

عدالتی احکامات کی خلاف ورزی مہنگی پڑی،نائب تحصیلدار کے وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

ایرانی مندوب

ٹرمپ کی دھمکیوں و ڈیڈلائن پر ایران کا بھی سخت ردعمل،دوٹوک جواب دیدیا

ایران کی اعلیٰ فوجی قیادت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیاں وہم پر مبنی قرار دے دیں۔ ایرانی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان نے بیان میں کہاکہ مشرق وسطیٰ میں امریکا کو رسوائی کا سامنا ہے، ٹرمپ کی دھمکیاں مشرقِ وسطیٰ میں امریکاکی ذلت اور رسوائی کی تلافی نہیں کرسکتیں، نہ ہی یہ خطے میں

ٹرمپ کی دھمکیوں و ڈیڈلائن پر ایران کا بھی سخت ردعمل،دوٹوک جواب دیدیا Read More »

پی آئی اے نے متعدد ممالک کیلئے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا

قومی ایئر لائن پی آئی اے نے عالمی منڈی میں جیٹ فیول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد چین، ملائیشیا اور مشرقِ وسطیٰ کے کئی ممالک کے لیے اپنی پروازیں عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں پی آئی اے انتظامیہ نے بتایا کہ حالیہ ہفتوں میں جیٹ فیول

پی آئی اے نے متعدد ممالک کیلئے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا Read More »

سپیکر چوہدری لطیف اکبر کا انتخاب چیلنج کرنے کا فیصلہ، مقبول گجر نے بڑا دعویٰ کردیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ، سابق رکن اسمبلی چوہدری مقبول گجر نے کہا ہے کہ سپیکر اسمبلی کے عہدہ کیلئے 27ووٹ لازمی ہیں،پی ٹی آئی کی طرف سے میں امیدوار تھااور میں نے جب بائیکاٹ کیا تو میرے ساتھ 27سے زیادہ لوگوں نے بائیکاٹ کیا ، چوہدری لطیف اکبر 19ووٹ لے کر سپیکر

سپیکر چوہدری لطیف اکبر کا انتخاب چیلنج کرنے کا فیصلہ، مقبول گجر نے بڑا دعویٰ کردیا Read More »

ملک بھر میں کفایت شعاری اقدامات نافذ،کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خلیج میں تیل کے جاری بحران کے پیش نظر ملک بھر میں ایندھن کے تحفظ اور کفایت شعاری اقدامات نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اقدامات منگل 7 اپریل 2026 سے لاگو ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم فیصل راٹھورکا

ملک بھر میں کفایت شعاری اقدامات نافذ،کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا Read More »