Hashmi

ٹرمپ نے 15روزہ جنگ بندی کی تجویز قبول کرلی، امریکی تجزیہ کار کا دعویٰ

امریکی تجزیہ کار ماریو نوفل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں 15 روزہ جنگ بندی کی تجویز قبول کرلی ہے۔ ماریو نوفل نے ٹویٹ میں دعویٰ کیا کہ ایک ذرائع جو مذاکرات کے بہت قریب ہیں نے ابھی مجھے تصدیق کی ہے کہ ٹرمپ نے 15 دن کی جنگ […]

ٹرمپ نے 15روزہ جنگ بندی کی تجویز قبول کرلی، امریکی تجزیہ کار کا دعویٰ Read More »

شہبازشریف کے ٹویٹ کے بعد عالمی سٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ ٹویٹ کے بعد عالمی سٹاک مارکیٹوں میں مثبت ردِعمل دیکھنے میں آیا ہے اورزبرست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ امریکا کی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ رہامگر آخر میں تیزی دیکھی گئی،دوسری جانب ایشیائی مارکیٹس میں بہتری دیکھی جا رہی ہے۔یورپی مارکیٹوں پر فی الحال دبائو برقرار ہے۔ عالمی مارکیٹوں میں

شہبازشریف کے ٹویٹ کے بعد عالمی سٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی Read More »

صورتحال نہایت نازک وحساس مرحلے سے ایک قدم آگے بڑھ چکی ،ایرانی سفیر

پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ فی الحال صورتحال ایک نہایت نازک اور حساس مرحلے سے ایک قدم آگے بڑھ چکی ہے۔ رضا امیری نے تجویز دی کہ اگلے مرحلے میں ضروری ہے کہ احترام اور باہمی شائستگی کو ترجیح دی جائے اور بیان بازی اور غیر ضروری تکرار کی

صورتحال نہایت نازک وحساس مرحلے سے ایک قدم آگے بڑھ چکی ،ایرانی سفیر Read More »

اسحاق ڈار

ڈیڈلائن ختم ہونے سے قبل امریکا ، ایران کا ردعمل آ جائیگا،اسحاق ڈار ،مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطے

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ڈیڈلائن ختم ہونے سے قبل امریکا ، ایران کا ردعمل آ جائیگا اور امید ہے دونوں کا ردعمل جنگ بندی کی صورت میں آئیگا۔ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ میں مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطے میں ہوں اور کوشش ہے جنگ بندی کی طرف جائیں

ڈیڈلائن ختم ہونے سے قبل امریکا ، ایران کا ردعمل آ جائیگا،اسحاق ڈار ،مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطے Read More »

shahbaz

شہبازشریف کا ایکس پیغام ٹاپ ٹرینڈ،2گھنٹے میں 40لاکھ ویوز حاصل کرلئے

وزیراعظم شہبازشریف کا ایران میں جنگ بندی کیلئے ایکس پر دیا گیا پیغام دنیا بھر میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا اور دو گھنٹے میں 40لاکھ سے زائد ویوز حاصل کر لئے ہیں۔ عالمی میڈیا سمیت دنیا بھر میں پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کو سراہا جا رہا ہےوہیں وزیراعظم شہبازشریف کی بروقت مثبت تجاویز کو سراہا جا رہا

شہبازشریف کا ایکس پیغام ٹاپ ٹرینڈ،2گھنٹے میں 40لاکھ ویوز حاصل کرلئے Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر گفتگو آگے بڑھا رہے ، جلد اچھی خبر متوقع، امریکی میڈیا

امریکی ٹی وی سی این این کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امن مشن کے تحت امریکا اور ایران میں جنگ بندی معاہدہ کیلئے گفتگو آگے بڑھا رہے ہیں اور جلد اچھی خبر متوقع ہے۔ سی این این کا کہنا ہے کہ آج رات جنگ بندی معاہدہ ہونے کا قومی امکان ہے۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر گفتگو آگے بڑھا رہے ، جلد اچھی خبر متوقع، امریکی میڈیا Read More »

پاکستان کی امن کوششیں،وزیراعظم شہبازشریف کی عالمی سطح پر دھوم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی عالمی سطح پر امن کوششوں نے سفارتی حلقوں میں توجہ حاصل کرلی ہے، جہاں انہوں نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال کم کرنے کے لیے اہم پیش رفت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں دونوں ممالک

پاکستان کی امن کوششیں،وزیراعظم شہبازشریف کی عالمی سطح پر دھوم Read More »

شہبازشریف قابل احترام، تجاویز پر حکام سے بریفنگ لوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

وزیراعظم میاں شہبازشریف کی تجاویز پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل بھی سامنےآگیا ہے اور امریکی صدر کا کہنا ہے کہ شہبازشریف میرے لئے قابل احترام شخص ہیں۔ فاکس نیوز سے گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شہبازشریف ہر جگہ نہایت معزز شخص ہیں ، میں ان کی تجاویز پر حکام

شہبازشریف قابل احترام، تجاویز پر حکام سے بریفنگ لوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی تجویز پر وائٹ ہائوس اور ایران کا ردعمل آگیا

وزیراعظم شہبازشریف کی درخواست پر وائٹ ہائوس کا ردعمل آگیا ہے اور ترجمان وائٹ ہائوس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شہبازشریف کی تجویز سے باخبر ہیں۔ وائٹ ہائوس کا کہنا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شہبازشریف کی تجویز پر جلد ردعمل دیں گے۔ دوسری طرف ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کی تجویز پر وائٹ ہائوس اور ایران کا ردعمل آگیا Read More »

وزیر اعظم

وزیراعظم فیصل راٹھور کے آبائی حلقہ کیلئے تاریخی منصوبے منظور

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے حویلی کی نمائندگی کا حق ادا کر دیا اور کابینہ کی ترقیاتی کمیٹی نہ تاریخی منصوبوں کی منظوری دیدی ہے۔ گزشتہ روز کابینہ کی ترقیاتی کمیٹی نے 44منصوبوں کی منظوری دی ہے جن میں حویلی فارورڈ کہوٹہ کیلئے بڑے منصوبے شامل ہیں جس کے بعد حلقہ کے عوام

وزیراعظم فیصل راٹھور کے آبائی حلقہ کیلئے تاریخی منصوبے منظور Read More »