Hashmi

نوبیل انعام کا اصل حقدار پاکستان ،اٹلی کے سابق وزیراعظم نے مطالبہ کردیا

پوری دنیا امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کے مثبت کردار کی معترف ہوگئی۔ اٹلی کے سابق وزیراعظم اور یورپی کمشنر پاؤلو جینٹی لونی نے امریکا ایران جنگ بندی کرانے پرپاکستان کو نوبیل انعام کا حق دار قرار دے دیا۔ یہ بھی پڑھیں: برطانوی اخبار ٹیلی گراف نےفیلڈ مارشل عاصم منیر کو عالمی امن کا سفیر […]

نوبیل انعام کا اصل حقدار پاکستان ،اٹلی کے سابق وزیراعظم نے مطالبہ کردیا Read More »

لبنان کبھی سیزفائر کا حصہ نہیں تھا،ایران معاملہ توڑنا چاہتا ہے تو یہ انکا انتخاب ہوگا، امریکی نائب صدر

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران کی پہلی 10نکاتی تجویز ردی کےڈبے میں پھینک چکے، اب دوسری 10 نکاتی تجویز پرایران اور پاکستان سے بات چیت ہورہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نائب امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ نیو یارک ٹائمز پہلی 10نکاتی تجویز کو پھیلا رہاہے اور کہ

لبنان کبھی سیزفائر کا حصہ نہیں تھا،ایران معاملہ توڑنا چاہتا ہے تو یہ انکا انتخاب ہوگا، امریکی نائب صدر Read More »

پی ایس ایل،مسلسل ناکامیوں کا شکار’’راولپنڈیز ‘‘نے اہم کھلاڑی سے معاہدہ کر لیا

پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کی نئی ٹیم راولپنڈیز نے اپنی مسلسل کمزور کارکردگی کے بیچ ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے تیز بائولرز میں سے ایک بین سیئرز کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بین سیئرز اس وقت نیوزی لینڈ اے کے ساتھ سری لنکا میں

پی ایس ایل،مسلسل ناکامیوں کا شکار’’راولپنڈیز ‘‘نے اہم کھلاڑی سے معاہدہ کر لیا Read More »

انتخابات کی تیاریاں، پی ٹی آئی آزادکشمیر کا پارلیمانی بورڈ قائم، اہم شخصیات شامل

اسلام آباد:تحریک انصاف پاکستان نے آزاد کشمیر کے الیکشن کیلئے باضابطہ پارلیمانی بورڈ تشکیل دیدیا ہے جو کہ آزاد کشمیر الیکشن 2026 میں ٹکٹ کی تقسیم اور الیکشن پلان بنائے گا۔ بورڈ پورے آزادکشمیر میں امیدواروں کے انتخاب، انتخابی حکمت عملی، رابطہ کاری اور مہم کی نگرانی سے متعلق تمام امور کی نگرانی کا ذمہ

انتخابات کی تیاریاں، پی ٹی آئی آزادکشمیر کا پارلیمانی بورڈ قائم، اہم شخصیات شامل Read More »

لوکل گورنمنٹ فنڈز تقسیم سے متعلق درخواست ، ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ محفوظ کرلیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) سینئر جج آزادکشمیرہائیکورٹ جسٹس سید شاہد بہار اور جسٹس چوہدری خالد رشید پر مشتمل ہائی کورٹ کے ڈویژنل بینچ نے لوکل گورنمنٹ کے تقریبا 5 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز ممبران اسمبلی کے ذریعہ خرچ کرنے کے خلاف دائر رٹ پٹیشن کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ قبل

لوکل گورنمنٹ فنڈز تقسیم سے متعلق درخواست ، ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ محفوظ کرلیا Read More »

ایران

ایران کے 10 نکاتی منصوبے میں کون سے بڑے مطالبات شامل ہیں؟

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے جنگ بندی معاہدے کی توثیق کردی اور ایران کے 10نکاتے منصوبے کے مطالبات بھی سامنے آگئے ہیں۔ دوہفتےکی جنگ بندی اورمذاکرات پرایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے اپنے بیان میں کہا کہ دشمن کومجرمانہ جنگ میں ناقابل تردید، تاریخی اورعبرتناک شکست کا سامنا کرناپڑا۔ یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا

ایران کے 10 نکاتی منصوبے میں کون سے بڑے مطالبات شامل ہیں؟ Read More »

خام تیل

پاکستان کی سفارتی کوششوں کی کامیابی کا اثر ، تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہےجسے ماہرین خطے میں کشیدگی کم ہونے کا براہ راست نتیجہ قرار دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل کی قیمت کم ہو کر 97 ڈالر فی بیرل ہو گئی

پاکستان کی سفارتی کوششوں کی کامیابی کا اثر ، تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی Read More »

وزیراعظم کا امریکا، ایران سے اظہار تشکر، اسلام آباد میں مذاکرات کی دعوت دیدی

وزیراعظم میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ مجھے انتہائی عاجزی کے ساتھ یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ نے اپنے اتحادیوں کیساتھ لبنان اور دیگر جگہوں پر فوری طور پر فوری طور پر جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔ ایران اور مریکا کے مابین جنگ بندی اعلان

وزیراعظم کا امریکا، ایران سے اظہار تشکر، اسلام آباد میں مذاکرات کی دعوت دیدی Read More »

عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ کا وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈ مارشل عاصم منیرسے اظہار تشکر،حملے روکنے کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے اپنے پیارے بھائیوں پاکستان کے وزیر اعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل منیر کا خطے میں جنگ کے خاتمے کے لیے انتھک کوششوں پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم

ایرانی وزیر خارجہ کا وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈ مارشل عاصم منیرسے اظہار تشکر،حملے روکنے کا اعلان Read More »

ٹرمپ

پاکستان کی سفارتی کوششیں کامیاب، ٹرمپ نے جنگ بندی میں 2ہفتے کی توسیع کردی

خطے میں امن اور ایران جنگ خاتمے کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں کامیاب ہو گئیں اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ بندی میں 2ہفتے کی توسیع کردی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا اکائوٹ پر پوسٹ میں کہا ہےکہ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان کے فیلڈ مارشل

پاکستان کی سفارتی کوششیں کامیاب، ٹرمپ نے جنگ بندی میں 2ہفتے کی توسیع کردی Read More »