Hashmi

پاکستان دنیا کیلئے مرکز نگاہ بن گیا، امریکی وایرانی وفود آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد:خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان پاکستان اہم سفارتی کردار ادا کرنے جا رہا ہے جہاں جے ڈی وینس اور ایرانی قیادت پر مشتمل وفود آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس آج رات کے وقت اسلام آباد پہنچیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد مذاکرات: جے […]

پاکستان دنیا کیلئے مرکز نگاہ بن گیا، امریکی وایرانی وفود آج اسلام آباد پہنچیں گے Read More »

راولپنڈی اسلام آباد کی اہم شاہراہیں بند،ٹریفک پولیس نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد میں امن مذاکرات کے سلسلے میں غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جس کے تحت متعدد اہم شاہراہوں کو مختلف اوقات میں بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق 9 اور 10 اپریل کو شہر کے مختلف راستوں پر

راولپنڈی اسلام آباد کی اہم شاہراہیں بند،ٹریفک پولیس نے بڑا اعلان کردیا Read More »

پی ٹی آئی آزادکشمیر کا پارلیمانی بورڈ قائم ہونے پر اختلافات ،راجہ منصور کا کھڑاک

پی ٹی آئی آزادکشمیر کا پارلیمانی بورڈ قائم ہونے پر بانی رہنما، سابق سیکرٹری جنرل و امیدواراسمبلی حلقہ کھاوڑہ راجہ منصور خان سے سخت ردعمل دیتے ہوئے پارلیمانی بورڈ کو متنازعہ قرار دیتے ہوئے جلد پریس کانفرنس میں لائحہ عمل دینے کا اعلان کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں راجہ منصور خان کا کہنا تھا

پی ٹی آئی آزادکشمیر کا پارلیمانی بورڈ قائم ہونے پر اختلافات ،راجہ منصور کا کھڑاک Read More »

آندھی سے گرے درخت کی ٹہنیاں بکریوں کو کھلانے پر نوجوان کی جان لے لی گئی

آزادکشمیر کے ضلع بھمبر کے نواحی علاقے برسالی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے اورجہاں آندھی کے باعث گرنے والے درخت کی ٹہنیاں بکریوں کو کھلانے پر نوجوان کو قتل کردیا گیا۔ معمولی واقعہ پر نام نہاد پنچایت بلائی گئی جس میں نوجوان پر تشدد کرکے اس کو قتل کردیا گیا، پولیس نے کارروائی کرتے

آندھی سے گرے درخت کی ٹہنیاں بکریوں کو کھلانے پر نوجوان کی جان لے لی گئی Read More »

مظفرآباد پولیس کی فوری کارروائی، علاقے کو بڑے سانحہ سے بچالیا

مظفرآباد : تھانہ سول سیکرٹریٹ اورچوکی پولیس راڑہ کی بروقت کارروائی،لڑائی جھگڑے پر فوری ایکشن لیتے ہوئے 5ملزمان کو پابند سلاسل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزموضع نندل کے مقام پر 2گروپوں کے درمیان زمین کے تنازع پر لڑائی جھگڑا ہوا ۔ یہ بھی پڑھیں: دارالحکومت مظفرآباد میں سکیورٹی سخت، پولیس کا گشت بڑھا دیا ایک گروپ

مظفرآباد پولیس کی فوری کارروائی، علاقے کو بڑے سانحہ سے بچالیا Read More »

پی ٹی اے نے صارفین کو سمیں بلاک کرنے کا انتباہ دیدیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر فعال اور ایکسپائر شناختی کارڈ پر نکلی ہوئی سموں کو بلاک کرنے کا عندیہ دے دیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے موبائل صارفین کیلئے اہم ہدایت جاری کی گئی جس میں کہا گیا کہ کسی بھی مرنے والے شخص کے نام پر موجود سم کو

پی ٹی اے نے صارفین کو سمیں بلاک کرنے کا انتباہ دیدیا Read More »

امریکہ

گیند امریکا کے کورٹ میں ہے، ایرانی وزیر خارجہ کا جے ڈی وینس کے بیان پر ردعمل

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا دنیا جنگ بندی کے اعلان کے بعد لبنان میں ہونے والے قتلِ عام کو دیکھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا دنیا یہ بھی دیکھ رہی ہے کہ امریکا اپنی کی گئی باتوں پر قائم رہتا ہے یا نہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ایران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل پر فی

گیند امریکا کے کورٹ میں ہے، ایرانی وزیر خارجہ کا جے ڈی وینس کے بیان پر ردعمل Read More »

ایم ڈی کیٹ کرنیوالے طلبہ کیلئے خوشخبری،پی ایم ڈی سی نے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد:پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ کے پاسنگ مارکس میں کمی کرتے ہوئے تمام جامعات کو 15 اپریل تک داخلے مکمل کرنے حکم دے دیا ہے۔ پی ایم ڈی سی کے مطابق ​میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں خالی نشستوں کو مکمل کرنے کے لیے پاسنگ پرسنٹیج میں

ایم ڈی کیٹ کرنیوالے طلبہ کیلئے خوشخبری،پی ایم ڈی سی نے اہم فیصلہ کرلیا Read More »

ایران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل پر فی بیرل ٹیکس لے گا،بڑا اعلان کردیا

ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل پر فی بیرل 1 ڈالر ٹیکس لگانےکا اعلان کیا ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق ایرانی پیٹرولیم ایکسپورٹرز یونین کے ترجمان حامد حسینی نے کہا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل بردار جہازوں سے ٹول ٹیکس کرپٹو کرنسی میں وصول کریگا۔ یہ بھی پڑھیں: ایران

ایران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل پر فی بیرل ٹیکس لے گا،بڑا اعلان کردیا Read More »

خواجہ فاروق کا وزیراعظم فیصل راٹھور سے اظہار تشکر، بڑے مطالبات بھی کر دیئے

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری ،پارلیمانی لیڈر خواجہ فاروق احمد نے رشید آباد مانک پیاں کیمپ پل کی منظوری پر وزیراعظم سے اظہار تشکر کیااور مزید منصوبوں کا بھی مطالبہ کردیا ہے۔ خواجہ فاروق کا کہنا تھا کہ مین روڈ سے ٹریفک کا دباؤ کم کرنے اور عوام کو مانک پیاں

خواجہ فاروق کا وزیراعظم فیصل راٹھور سے اظہار تشکر، بڑے مطالبات بھی کر دیئے Read More »