Hashmi

لبنان جنگ بندی ثالثی،ایرانی سپیکر کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اظہار تشکر

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے لبنان جنگ بندی میں ثالثی کا کردار ادا کرنے پر ریاست پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اظہار تشکر کیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے لبنان جنگ بندی کو حزب اللہ کی ثابت قدمی اور اتحاد کا نتیجہ قرار دیا۔ […]

لبنان جنگ بندی ثالثی،ایرانی سپیکر کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اظہار تشکر Read More »

وزیر اعظم

ایڈہاک ملازمین کے مستقبل کا فیصلہ کرکے جائیں گے، وزیراعظم فیصل راٹھور کا اعلان

مظفرآباد :وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ ایڈہاک ملازمین کے معاملہ پرقائم کمیٹی نے اپنی سفارشات پیش کردی ہیں، موجودہ دورمیں ہی ایڈہاک ملازمین کے مستقبل کا فیصلہ کرینگے۔ فاریسٹر /فاریسٹ گارڈز ایسویسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ موجودہ حکومت زمینی

ایڈہاک ملازمین کے مستقبل کا فیصلہ کرکے جائیں گے، وزیراعظم فیصل راٹھور کا اعلان Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی اہم ملاقات

تہران : ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور پاکستان کے آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ایرانی حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر مسعود پزشکیان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اس اہم ملاقات کی تصاویر جاری کی ہیں۔ یہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی اہم ملاقات Read More »

آزادکشمیر میں’’پیغامِ امن کمیٹی‘‘ تشکیل ، اہم شخصیات شامل

مظفرآباد :صدر آزاد جموں و کشمیر نے ’’پیغامِ امن کمیٹی‘‘کی منظوری دے دی، کمیٹی میں اہم شخصیات کو شامل کیا گیا ہے، محکمہ داخلہ  آزاد کشمیرنے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ صدرِ ریاست کی منظوری سے بنائی گئی اس 10رکنی کمیٹی میں مختلف مکاتبِ فکر کے جید علماء کرام اور مذہبی رہنماؤں کو شامل کیا

آزادکشمیر میں’’پیغامِ امن کمیٹی‘‘ تشکیل ، اہم شخصیات شامل Read More »

ایران جنگ میں شامل ہیں نہ ہوں گے، برطانیہ کا ٹرمپ کو جواب

برطانیہ نے ہر دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر ایران جنگ کا حصہ بننے سے صاف انکار کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیرِ اعظم کیئر سٹارمر نے پارلیمنٹ سے خطاب میں ایران جنگ پر حکومتی پالیسی پیش کی۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا ایران کے مابین پیغامات کا تبادلہ،فیلڈ مارشل عاصم

ایران جنگ میں شامل ہیں نہ ہوں گے، برطانیہ کا ٹرمپ کو جواب Read More »

رائٹرز

امریکی پابندیوں کا شکار ایران کے 100ارب ڈالرز کے اثاثے کہاں کہاں ہیں؟

ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے بعد مذاکرات کے دوسرے دور کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ اسلام آباد مذاکرات میں فریقین کے درمیان ایران کے دنیا بھر میں موجود اثاثے ’ڈی فریز‘ کرنے پر بھی اختلاف رہا، جو تہران کا سب سے اہم مطالبہ ہے۔ حالیہ مذاکرات میں امریکا ایران کے جوہری پروگرام

امریکی پابندیوں کا شکار ایران کے 100ارب ڈالرز کے اثاثے کہاں کہاں ہیں؟ Read More »

روس میں ملازمت کے مواقع، نیا آن لائن پروگرام متعارف کرا دیا

روس نے بڑھتی ہوئی لیبر کی کمی کے پیشِ نظر غیرملکی کارکنوں کو متوجہ کرنے کے لیے ایک نیا ڈیجیٹل پروگرام شروع کر دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ اس سروس کے ذریعے غیرملکی شہری ملک میں رہائش اور ملازمت کے لیے آن لائن درخواست

روس میں ملازمت کے مواقع، نیا آن لائن پروگرام متعارف کرا دیا Read More »

خوشخبری، تیل وگیس کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا

او جی ڈی سی ایل نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک کے باراگزئی ایکس-1 کنویں سے تیل و گیس کی ملکی تاریخ کی سب سے بڑی دریافت کا سنگ میل حاصل کرلیا ۔ وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نےکنویں سے کمرشل پیداوار کا افتتاح کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کامیابی

خوشخبری، تیل وگیس کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی محمد بن سلمان سے2 گھنٹے تفصیلی ملاقات، دو طرفہ تعاون مضبوط بنانے سمیت اہم فیصلے

وزیراعظم میاں شہبازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جدہ میں وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات تقریباً 2گھنٹے جاری رہی، اس دوران دونوں رہنماؤں نے ابھرتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ یہ

وزیراعظم شہباز شریف کی محمد بن سلمان سے2 گھنٹے تفصیلی ملاقات، دو طرفہ تعاون مضبوط بنانے سمیت اہم فیصلے Read More »

ہائیکورٹ آزادکشمیر کی شاندار کارکردگی، ریکارڈ کیسز نمٹا دیئے

مظفرآباد: چیف جسٹس آزاد کشمیر/چیئرمین جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے گزشتہ روز سپریم کورٹ کے کانفرنس ہال میں جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے اٹھارہویں اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں ہائیکورٹ کی کارکردگی کی تعریف کی گئی ہے۔ اجلاس میں سینئرجج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان، چیف جسٹس ہائی کورٹ

ہائیکورٹ آزادکشمیر کی شاندار کارکردگی، ریکارڈ کیسز نمٹا دیئے Read More »