کوٹلی پولیس کا فوری رسپانس، چوری ہونیوالی کار3 گھنٹوں میں برآمد
کوٹلی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سٹاف کالونی سے چوری ہونیوالی کار 3 گھنٹوں میں برآمد کر لی،پولیس کے تعاقب پر ملزمان کار چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی شام رفاقت شاہ نے تھانہ سٹی میں اپنی کار چوری ہونے کی درخواست دی جس پرپولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے […]
کوٹلی پولیس کا فوری رسپانس، چوری ہونیوالی کار3 گھنٹوں میں برآمد Read More »