کوٹلی آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والا پاکستانی نژاد برطانوی باکسرآدم عظیم عالمی چیمپئن بن گیا
کوٹلی آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم نے ورلڈ سپرلائٹ ویٹ باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی، دوسرے بھائی حسن عظیم کا بھی فاتحانہ آغاز لندن میں ہونے والی ورلڈ سپر لائٹ ویٹ باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم نے نویں رائونڈ میں قازقستان سے تعلق رکھنے […]