شاہین آفریدی کا شادی کی سالگرہ پراہلیہ کیلئے پیار بھرا پیغام ،نئی تصویر بھی شیئر کر دی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر اہلیہ انشا آفریدی کے ہمراہ تصویر جاری کرتے ہوئے بیگم کے نام محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر شاہین آفریدی نے شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر اہلیہ انشا کے […]
شاہین آفریدی کا شادی کی سالگرہ پراہلیہ کیلئے پیار بھرا پیغام ،نئی تصویر بھی شیئر کر دی Read More »