شام ثقافت کشمیرمیں مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم کی عکاسی
مظفر آباد: آزاد جموں وکشمیر کلچرل اکیڈمی کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے ’’شام ثقافت کشمیر‘‘ کے عنوان سے کشمیری ثقافت اور کلچر کو اجاگر کرنے کیلئے تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر مقامی فنکاروں نے اپنے فن کے ذریعے کشمیریوں پر بھارتی مظالم، تحریک آزادی کشمیر کے لئے کشمیری عوام […]
شام ثقافت کشمیرمیں مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم کی عکاسی Read More »