خواجہ مہران عقل کھو بیٹھا، اوورسیز کشمیریوں سے انوکھی اپیل کردی

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا کارندہ خواجہ مہران مسلسل احتجاج کے باعث عقل ہی کھو بیٹھا ہے اور بہکی بہکی باتیں کرنے لگا ہے۔اسی دوران خواجہ مہران نے اوورسیز کشمیریوں سے انوکھی اپیل کردی ہے۔

خواجہ مہران نے برطانیہ کو بھی شاید پاکستان سمجھ لیا ہے کہ اور اووسیز کشمیریوں سے برطانوی پارلیمنٹ کا محاصرہ کرنے اور لندن موٹروے بند کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کالعدم ایکشن کمیٹی کاکارندوں نے گھروں پردفاعی پوزیشنیں سنبھال لیں

خواجہ مہران کی ایک خطاب کی ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ اوورسیز کشمیریوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ بہت ہوگیا اب ہوسکے تو برطانوی پارلیمنٹ کا محاصرہ کریںاور لندن موٹروے بند کریں۔

وہ اوورسیز قوم پرست جو کن کتروں کی محبت میں برطانیہ سے پاکستان کو گالیاں دے رہے تھے، زرا توجہ دیں اورخواجہ مہربان کا مطالبہ پورا کریں تاکہ انہیں معلوم سکے کہ برطانیہ ان سے کیسا سلوک کریگا۔

یہ بھی پڑھیں: انجمن تاجران بلوچ کا کالعدم ایکشن کمیٹی کی کال سے لاتعلقی کا اعلان

پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالے اورسیز برطانیہ میں یہ کام کریں تاکہ پتہ چلے کہ وہ کیا سلوک کرتے ہیں جو پاکستان نہیں کرتا۔