پیٹرولیم قیمتوں میں کمی ، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پیٹرولیم قیمتوں میں ردوبدل،وفاقی حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی کردی ۔

پیٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 392 روپے 5 پیسےفی لیٹر ہوگئی۔

مزید یہ بھی پڑھیں:پیٹرول4 روپے61پیسے مہنگا اور ڈیزل 1 روپے 96پیسے سستا

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے

ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد نئی قیمت 418روپے 96 پیسے فی لیٹر ہوگئی مقرر کردی گئی ہے ۔

مزید یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب :پاکستانی شہری ملکی قوانین کی پاسداری کریں ،پاکستانی سفارتخانہ

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 23 ستمبر کیلئے ہوں گی۔