ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر آج دوپہر 3بج کر 15منٹ پر اہم پریس کانفرنس کریں گے

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج انسدادِ دہشت گردی اور سکیورٹی امور کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل آج دوپہر تین بج کر پندہ منٹ پر انسدادِ دہشت گردی اور ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتحال کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

مزید یہ بھی پڑھیں:معرکہ حقِ،بھارت ہمارا ایک طیارہ بھی نہیں گرا سکا : ڈی جی آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کے مطابق پریس کانفرنس میں انسدادِ دہشت گردی سے متعلق پیش رفت اورسکیورٹی سے وابستہ اہم امور پر بریفنگ دی جائے گی۔