میرپورڈویژن میں پولنگ کا وقت ختم ، غیر ختمی اور غیر سرکاری نتائج کا اعلان

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)میرپورڈویژن میں پولنگ کا وقت ختم ، غیر ختمی اور غیر سرکاری نتائج ابھی سے آنا شروع ہوگئے ۔

آزادکشمیر الیکشن ، میرپور ڈویژن میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ۔ پولنگ کا وقت ختم ہوتے ہی ووٹوں کی گنتی شروع کردی گئی ہے جبکہ بعض پولنگ اسٹیشن سے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہوگئے ۔

ذرائع کے مطابق چکسواری ایل اے ٹو کے پولنگ سٹیشنز سے غیر سرکاری وغیر حتمی نتائج کے مطابق پوٹھ بینسی گورنمنٹ بوائے ہائی سکول پولنگ اسٹیشن کرنل معروف 120ووٹ چوہدری ظفر انور45،چوہدری قاسم مجید 24،عظیم بخش 65 نے ووٹ حاصل کئے ۔

زرائع کے مطابق ایک اور پولنگ سٹیشن پر کرنل معروف کے 29،عظیم بخش 16، ظفرانور،15، قاسم مجید 8، عطاء الرحمن1،احسان شعیب نے ایک ووٹ حاصل کیا۔

حلقہ دو چکسواری وارڈ 21 ڈھیری مہر روڈو۔ پی پی پی 101۔ پی ٹی آہی 36۔ ن لیگ 4 ووٹارنوع پنیام قاسم مجید 83چودھری ظفر انور 67عظیم بخش 17ووٹ حاصل کئے ۔

حلقہ 2بوائز ڈگری کالج چکسواری پنیام چودھری قاسم۔مجید 136چودھری ظفر انور 79عظیم بخش 18ڈھلہ بجاڑ اسلام گڑھ چودھری ظفر انور 112 قاسم مجید 73جٹی ڈھیری کراس پولنگ سٹیشن ظفر انور171، پیپلزپارتی رہنماقاسم۔مجید نے71 جبکہ عظیم بخش 82 ووٹ حاصل کئے۔

ایل اے ٹو چک سواریپولنگ اسٹیشن نمبر4دلاور شہید گرلز ہائی سکول پلاک زنانہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چوھدری قاسم مجید نے46 ووٹ حاصل کیے پاکستان مسلم لیگ ن کے عظیم بخش چوھدری نے 25 ووٹ حاصل کیے آزاد امیدوار چوھدری ظفر انور نے 8ووٹ حاصل کئے۔

ذرائع کے مطابق ایل اے سیون چوہدری انوار الحق اور چوہدری طارق کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ۔چوہدری طارق فاروق نے 417 جبکہ انوارالحق نے 265 ووٹ حاصل کئے ۔

ایل اے 13، کھوئی رٹہ 6۔ پولنگ اسٹیشن ۔ کا غیر حتمی غیر سرکاری نتائج، پولنگ اسٹیشن موڑا چیچیاں ولید انقلابی 118پیپلزپارٹی ووٹ لے کر آگے۔

ایل اے 13، کھوئی رٹہ ۔ 6 ۔ نثار انصر ابدالی تحریک استحکام 96 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز احمد 92 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگئے۔

ایل اے 13، کھوئی رٹہ 6۔ پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ،پولنگ اسٹیشن بوائز سکول کنڈ ایل اے 13،کھوئی رٹہ 6۔ ایاز احمد مسلم لیگ ن 107 ووٹ لے کر آگے ۔

ایل اے 13، کھوئی رٹہ ۔ 6 ۔ ولید انقلابی پیپلز پارٹی 82 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پرجبکہ استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما نثار انصر ابدالی38ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر

پولنگ اسٹیشن ڈھلیالہ امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی مسلم لیگ ن کے امیدوار چوھدری رخسار احمد کے 281 ووٹ پیپلز پارٹی کے امیدوار چوھدری صہیب ارشد 136 ووٹ لیکر پیچھے۔

بیلی ڈڈیال 202اظہر صادق101افسر شاہد،بٹھار ڈڈیال 205 اظہر صادق 181 افسر شاہد۔ایک اور پولنگ سٹیشن کے نتائج کے مطابق وارڈ 9 ڈڈیال شہر 122 افسر شاہد111 اظہر صادق16 مسترد کردیئے

انتخابات کے لمحہ بہ لمحہ نتائج اور تازہ ترین صورتحال جاننے کیلئے فوراً electionportal.pk کا وزٹ کریں۔