مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر ہائیکورٹ میرپور بینچ نے 141میڈیکل آفیسرز کی تقرریوں کے خلاف دائر رٹ پٹیشن باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے متعلقہ تقرریوں کو معطل کر دیا ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں:بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کیخلاف کارروائی،17واصل جہنم
عدالت کے اس اقدام کے بعد معاملے کی مزید سماعت میرٹ، قانون اور دستیاب ریکارڈ کی روشنی میں ہوگی۔ عدالتی کارروائی کے حتمی نتائج کا انتظار کیا جانا چاہیے تاکہ تمام فریقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔



