فیلڈ مارشل عاصم منیر امت مسلمہ کے ہیرو، افغان شہری کا پاکستانیوں کے نام اہم پیغام

کابل(کشمیر ڈیجیٹل) جلال آباد ملٹری کیمپ سے افغان شہری کا دھماکہ خیز پیغام، طالبان رجیم کو آئینہ دکھا دیا۔۔

مزید یہ بھی پڑھیں:جہاں خواتین کو ووٹ دینے سے روکا گیا وہاں کا الیکشن کالعدم قرار دیاجائےگا،چیف الیکشن کمشنر

جلال آباد غنڈ ملٹری کیمپ کے باہر سے ایک افغان شہری کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

افغان شہری نے قابض طلبان حکومت کو بے غیرت حکومت قرار دیا۔

مزید یہ بھی پڑھیں:جہاں خواتین کو ووٹ دینے سے روکا گیا وہاں کا الیکشن کالعدم قرار دیاجائےگا،چیف الیکشن کمشنر

ایران میں مسلمانوں کا خون بہنے سے روکنے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی حکمت عملی کو سراہا اور انہیں امتِ مسلمہ کا ہیرو قرار دے دیا

مزید یہ بھی پڑھیں:لوکل فنڈز کیس: سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف حکمِ امتناعی کی استدعا مسترد کر دی

تمام تر پروپیگنڈے کے باوجود افغان شہری نے بلند آواز میں ‘پاکستان زندہ باد’ کا نعرہ لگا کر محبت کا اظہار بھی کیا۔