مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سرکاری اداروں میں سکیل 07 تا 15 تک کی بھرتیوںکیلئے حکومت آزاد جموں و کشمیر نے ریکروٹمنٹ تھرا پارٹی ایکٹ 2021دوبارہ بحال کردیا ۔
آزاد جموں و کشمیر ریکروٹمنٹ تھرڈ پارٹی ایکٹ منسوخ کردیا گیا ہے ایکٹ 2023 کو آزاد جموں و کشمیر بار ایسوسی ایشن نے معزز عدالت العالیہ میں رٹ پٹیشن نمبر 21/06/2025 کے تحت چیلنج کیا گیا تھا۔
عدالت العالیہ نے ایکٹ سے متعلق جملہ رٹ پٹیشن ہاء کو یکجا سماعت فرماتے ہوئے بروئے فیصلہ مصدر ہ آزاد جموں و کشمیر ریکروٹمنٹ ( تھر تھرڈ پارٹی) ایکٹ 2021 کو من وعن بحال کردیا ۔
دریں اثناء ، معزز عدالت العالیہ کی ہدایات کی روشنی میں بروئے نوٹیفکیشن مجریہ 11.04.2025 سلیکشن کمیٹیز سکیل 1 1 15 کی تشکیل نو کی گئی۔
متذکرہ نوٹیکیشن کو متعدورت پٹیشن ہاء میں بدیں موقف چیلنج کیا گیا کہ نوٹیفکیشن میںکرائیٹریاکا ذکر موجود نہیں ۔
مزید یہ بھی پڑھیں:کوہاٹ: سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، دہشتگردی کا منصوبہ ناکام
معزز عدالت العالیہ نے بروئے فیصلہ مصدرہ2025،- 12- 24 معاملہ زیر بحث سے متعلق جملہ رٹ پیشن ہا بھی یکجا کرتے ہوئے سکیل ایک تا چھ تک سلیکشن کمیٹیز کو بحال کرنے کا حکم دےدیا ۔
جبکہ ضلعی کوٹہ کے خلاف دائر شدہ رٹ پیٹیشن ہاء بعنوان ” امجد علی خان بنام آزاد حکومت وغیرہ ، راجہ شفیق اللہ بنام آزادحکومت وغیرہ اور کساء بتول بنام آزاد حکومت وغیرہ جملہ مقدمات کو یکجا کرتے ہوئے ضلعی کوٹہ سے متعلق جاری شدہ جملہ نوٹیفکیشن ہا کو ہار کو ایک طرف کرتے ہوئے سول سروس میں انڈکشن اور تعلیمی ادارہ جات میں داخلہ جات سے متعلق اوپن میرٹ کی پالیسی نافذ کئے جانے کے احکامات جاری کردیئے۔
عدالتی فیصلے کے خلاف ماسوائے مہاجرین جموں و کشمیر 1989ء کے 06 فیصد سروس کوئٹہ و تعلیمی ادارہ جات میں داخلہ کے حوالہ سے اپیل زیر سماعت ہونے کے) حکومت کی جانب سے اپیل دائر نہ ہونے کے باعث فیصلہ جات بحال اور نافذ ہیں۔
مزید یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم فیصل راٹھور اپنے اعلانات پر جلد عملدرآمد کروائیں،محسن عزیز
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شنید ہے کہ متعدد محکمہ جات نہ صرف عدالتی فیصلہ جات سے تا حال لاعلم ہیں بلکہ اس ابہام میں بھی مبتلا ہیں کہ فیصلہ کی روشنی میں سکیل بی ون تا پندرہ کی جملہ کمیٹیاں تشکیل پا چکی ہیں یا سکیل بی ۔ ون تا چھ کی حد تک ریکروٹمنٹ پر اسیس ہو سکے گا۔
نیز یہ سوال بھی تشنہ ہے کہ ترقیابی کے معاملات قبل از میں بروئے نوٹیگیشن مجریہ 11.04.2025 تشکیل شدہ کمپنیز کے تحت ہی یکسو ہوں گے یا نہیں؟ دریں بارہ وضاحت کیلئے آئے روز محکمہ جات کے نمائندگان مگر مرد مزر جورع ہو رہے ہیں۔
مقدمہ بعنوان ” آزاد جموں و کشمیر با ر ایسوسی ایشن وغیر و نام آزاد حکومت وغیرہ اور اسی نوع کی دیگر رٹ پٹیشن ہار پر یکجا طور پر صادر شدہ فیصلہ عدالت العالیہ24 دسمبر2025 میں کا بینہ کی جانب سے من و من مملدر آمد کے فیصلہ کے بعد آزاد جموں و کشمیر ریک رولت (Through Third Party) ایکٹ 2021 بحال اور نافذ ہو چکا ہے ۔
لہذاسکیل بی7 تا پندرہ تک سلیکشن پر ایس ایڈ کشن اس ایکٹ کے تحت عمل میں لائی جائے گی جس پر مزید کارروائی محکمہ سروسز کی سطح پرزیر کار ہےہے۔
معزز عدالت اعظمی کی ہدایات کی روشنی میں بروئے لوٹیکیشن بحریہ 11.04.2025 آزاد کشمیر بھر میں سلیکشن پراسیس کے لئے کمیٹیوں کی تشکیل نو کی گئی جس کورٹ پٹیشن بعنوان محمد صداقت و غیرہ بنام آزاد حکومت وغیرہ اور دیگر متعد ورٹ پٹیشن ہاء کے تحت بدیں موقف دوبارہ چیلنج کر دیا گیا کہ تشکیل شدہ کمیٹیز کے TORS / Criteria نوٹیفکیشن میں درج نہیں ہیں۔
سکیل بی7 تا بی- 15 میں انڈکشن Third Party Recruitment Act کے تحت کیے جانے کے فیصلہ کے حتمی ہونے کے بعد محکمہ سروسز کی جانب سے بروئے نوٹیفکیشن مجریہ15 دسمبر 2025 سکیل 15بی ۔ایک تا چھ کی حد تک کمیٹیز کیلئے criteria مقرر جاری کیا گیا جس کی روشنی میں معاملہ زیر بحث سے متعلق زیر سماعت جملہ رٹ پٹیشن ہار خارج فرمائے جانے کے احکامات صادر کئے گئے
جس کے بعد سکیل بی ۔ 01 1060 میں سلیکشن پراسیس جاری شدہ نوٹیفکیشن مجریہ 11.04.2025 و 15.12.2025 کے تحت ہی عمل میں لایا جائے گا
جبکہ سکیل بی۔ 15001 میں ترقیابی کے معاملات آزاد جموں و کشمیر سول سرونٹس ( تقرری و شرائط ملازمت) قواعد ، 1977 کے قاعدہ 4 ولو ٹیلکیشن مجریہ 11.04.2025 کے تحت ہی یکسو کیے جائیں گے۔




