اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ڈاکٹر ساجد چوہان وفاقی سیکرٹری مذہبی امور تعینات، وفاقی حکومت نے ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی بطور سیکرٹری مذہبی امور تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ساجد محمود چوہان آزاد کشمیر کی معروف شخصیت غلام حسین چوہان کے صاحبزادے ہیں۔
مزید یہ بھی پڑھیں:پیپلزپارٹی،مسلم کانفرنس کوبڑا جھٹکا، سینکڑوں افراد مسلم لیگ ن میں شامل
ڈاکٹر ساجد محمود ڈی آئی جی میرپور ڈویژن ڈاکٹر خالد چوہان ،برطانوی سابق مئیر ڈاکٹر زاہد چوہان ،برطانیہ معروف معالج ڈاکٹر طارق چوہان ،ایکسئن ارشد چوہان کے بھائی ہیں
ڈاکٹر ساجد چوہان وفاقی سیکرٹری مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی تعینات،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ڈاکٹرخالدمحمودچوہان،برطانوی سابق مئیر ڈاکٹر زاہد چوہان ،برطانیہ معروف معالج ڈاکٹر طارق چوہان ،ایکسئن ارشد چوہان کے بھائی ہیں،
آپ کا پورا خاندان اندرون و بیرون ملک اہم عہدوں پر فائز ہے ۔۔آپ کا شمار ریاست بھی میں اعلی تعلیمی شخصیات میں ہوتا ہے۔۔
مزید یہ بھی پڑھیں:بھارتی بورڈ نے دباؤ میں آ کر مستفیض کو ریلیز کرنے کی ہدایت جاری کردی
ڈاکٹر ساجد محمود چوہان سمیت آپ کے بھائیوں نے پی ایچ ڈی کی ڈگریاں حاصل کر رکھی ہیں،
ڈاکٹر ساجد چوہان اس سے قبل پنجاب سندھ آزادکشمیر میں اہم عہدوں پر اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں
مزید یہ بھی پڑھیں:پی سی بی کا ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے ابتدائی اسکواڈکے نام آئی سی سی کو ارسال
وفاقی حکومت نےڈاکٹر ساجد محمود چوہان کو وفاقی سیکرٹری مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی تعینات کیا گیا ہے،
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی وفاقی سیکرٹری تعیناتی پرآبائی علاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔
عوامی حلقوں کا ڈاکٹر ساجدمحمود چوہان اور ان کے خاندان کو مبارکباد پیش




