ڈپٹی کمشنر مظفرآباد راجہ مدثر فاروق تبدیل ،عثمان عاصم بٹ نئے ڈپٹی کمشنر تعینات

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) آزادکشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے لاک ڈائون اور احتجاجی تحریک کے باعث مظفرآباد انتظامیہ میں اکھاڑ پچھاڑ،

حکومت آزادکشمیر نے ڈپٹی کمشنر مظفرآباد راجہ مدثر فاروق کو فوری طور پر تبدیل کرتے ہوئے عثمان عاصم بٹ نئے ڈپٹی کمشنر تعینات کردیا۔

نوتعینات ڈپٹی کمشنر مظفرآباد عثمان عاصم بٹ اس سے قبل ڈپٹی پی ایس او چیف سیکرٹری اپنے فرائض انجام دے رہے تھے

مزید یہ بھی پڑھیں:ایل پی جی قیمت میں 6 روپے 70 پیسے کمی کا اعلان

Scroll to Top