(شجاعت میر سے) مظفرآباددومیل پل سے ایک نوجوان نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی ۔
ریسکیو ٹیموں نے موقعہ پر پہنچ کر نوجوان کو ریسکیو کر لیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ موقع سے چھلانگ لگانے والے نوجوان کے دو دوستوں کو پولیس نے گرفتار کر کے تھانہ منتقل کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: یہ بھی پڑھیں:ریاستی حکومت کی نااہلی:آزاد کشمیر کی ثقافت اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے
ابتدائی تحقیقات جاری ہیں، جلد حقائق سامنے لا ئے جائیں گے ،پولیس ریسکیو 1122 نے نوجوان کو بے ہوشی کی حالت میں استعمال منتقل کر دیا ۔