ان لینڈریونیو میں اکھاڑ پچھاڑ، 6 افسرتبدیل، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ ان لینڈ ریونیو کے 6 آفیسران تبدیل ، تبدیل ہونے والوں میں 2 ڈپٹی کمشنر ، 3 اسسٹنٹ کمشنرز اور 1 ریونیو آفیسر شامل ہے۔

ان لینڈ ریونیو ڈیپارٹمنٹ / سیکرٹریٹ سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت آزاد کشمیر نے تبادلہ جات پر عائد پابندی میں نرمی دی گئی ۔

مزید یہ بھی پڑھیں:ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی، وزیراعظم نے منظوری دیدی

انتظامی مفاد میں تنویر خالد ڈپٹی کمشنر انچارج سرکل 2 بزنس (میرپور) کو تبدیل کر کے ایکسائز سرکل مظفرآباد ، سردار محمد تسلیم خان ڈپٹی کمشنر ایکسائز سرکل مظفرآباد کو تبدیل کر کے سرکل 3 کوٹلی تعینات کردیا۔

میاں اسداللہ اسسٹنٹ کمشنر سرکل 3 کوٹلی کو تبدیل کر کے سرکل 2 (بزنس) میرپور , محمد بابر خان اسسٹنٹ کمشنر انچارج سرکل 13 ڈڈیال کو تبدیل کر کے انچارج سرکل 26 چکسواری تعینات کردیا گیا ۔

مزید یہ بھی پڑھیں:افواج پاکستان کا جدید ترین ڈرون فضا میں ہی مار گرانے کا کامیاب تجربہ

انوارالحق حال منسلک دفتر کمشنر ان لینڈ ریونیو نارتھ زون بھی تبدیل سرکل 13 ڈڈیال کا چارج دیدیا۔۔

مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر : بارشوں کا نیا سپیل ، لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، ایڈوائزری جاری

حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق سرفراز احمد ان لینڈ ریونیو آفیسر انچارج سرکل چکسواری کو تبدیل کر کے کمشنر ان لینڈ ریونیو ساؤتھ تعینات کئے جانے کی منظوری دیدی ہے

Scroll to Top