آزاد جموں وکشمیر: مختلف اضلاع میں نماز عید الفطر کے اوقات جاری

راولاکوٹ،مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں کشمیر میں نماز عید الفطر کے اوقات۔مرکزی جامع مسجد فیضان مدینہ چھتریڑی سدھنوتی میں نماز عید الفطر 8:00 بجے ادا کی جائے گی۔

جامع مسجد غوثیہ بلوچ میں عید الفطر کی نماز 8:00 بجے ہوگی۔

مسجد علی المرتضیٰ بلوچ میں 7:00 ، مسجد سیدنا صدیق اکبر بلوچ میں 8:00 بجے نماز عید الفطر کی نماز کے اوقات مقرر کیے گئے ہیں۔

مزید یہ بھی پڑھیں:ہیومن رائٹس کونسل مظفرآباد کی تنظیم نو،عجائب حسین ہمدانی صدر منتخب

جامع مسجد محی الاسلام قلعاں بلوچ میں نماز عید الفطر کا وقت 8:00 بجے مقرر کیا گیا ہے۔

قدیمی مرکزی جامع مسجد پڑینیاں سدھنوتی میں نماز عید الفطر 8 بجے ہوگی۔

مرکزی جامع مسجد گڑالہ پلندری میں نماز عید الفطر کا وقت 8:00 بجے مقرر کیا گیا ہے۔

جامع مسجد گنج بخش بھاٹہ چھتریڑی میں نماز عید الفطر 8:00 بجے ادا کی جائے گی۔

مزید یہ بھی پڑھیں:شاہ غلام قادر،میاں عبدالوحید آبائی گاؤں اورپیر مظہر شاہ عید کراچی میں منائیں گے

جامع مسجد سیدنا صدیق اکبر جعین ٹھنڈی کسی میں عیدالفطر کی نماز 8:00 بجے ادا کی جائے گی۔

جامع مسجد فیضان اولیاء پامبڑ گلہ کنٹ میں نماز عید الفطر کا وقت 8:30 مقرر کیا گیا ہے۔

مرکزی عیدگاہ بیٹھک اعوان آباد میں نماز عید الفطر کا وقت 9:00 بجے مقرر کیا گیا ہے۔

پونچھ میں نماز عید الفطر کے اوقات

مرکزی عیدگاہ منڈہول پونچھ میں نماز عید الفطر 8:00 بجے ادا کی جائے گی۔پجامع مسجد گلزار مدینہ بدھاڑی بٹل سیکٹر میں نماز عید الفطر کا وقت 7:30 بجے مقرر کیا گیا ہے۔

مزید یہ بھی پڑھیں:الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے انٹراپارٹی انتخابات کو تسلیم کر لیا

جامع مسجد تتاپانی پونچھ خاص میں نماز عید الفطر 8:00بجے ادا کی جائے گی۔دربار عالیہ بابا سائیں علیاء بادشاہ پونچھ میں نماز عید الفطر کا وقت 8:15 مقرر کیا گیا ہے۔

Scroll to Top