افغان طالبان کو اندازہ نہیں کہ انہوں نے کس قوم کو للکارا ، جوان پاک فوج

پاک افغان سرحد پر کھڑے پاک فوج کے جوان مادر وطن کے تحفظ کیلئے پرعزم

باجوڑ باڈر پر کھڑے پاک فوج کے جوانوں کا کہنا ہے کہ رات کو افغان سرحد کی جانب سے فائرنگ کی گئی اور یہ دوبارہ دہرائی گئی۔

مزید یہ بھی پڑھیں:افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت، پاک فوج نے دشمن کے چھکے چھڑا دیئے،سکیورٹی ذرائع

افغان طالبان کو اندازہ نہیں کہ انہوں نے کس قوم کو للکارا ہے،جواب کارروائی میں ہم نے دہشتگردوں بالخصوص افغان طالبان کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا

مزید یہ بھی پڑھیں:طالبان کی اشتعال انگیزی، پاک فوج کا منہ توڑ جواب،اٹلری کے گولوں سے متعدد ٹھکانے تباہ

ہماری قوم کسی سے بھی ڈرنے والی نہیں ہے،اگر کوئی بھارت کے کہنے پر ہم سے پنگا لے گا تو اسے یہ پنگا بہت مہنگا پڑے گا،پاکستان اپنا دفاع کرنا جانتا ہے۔

Scroll to Top