مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) تھانہ تھانہ سٹی کی بڑی کارروائی شہریوں کو آن لائن ٹریڈنگ کاجھانسہ دیکر لاکھوں روپے بٹورنے والے ملزم حمزہ قاسم کو پولیس نے دھر لیا ۔۔
مزید یھی پڑھیں:شہبازشریف ،فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاکستان ایشیئن ٹائیگر بنے گا، راجہ فاروق حیدر
ملزم کا تعلق تمبر گرہ خیبرپختونخوا سے بتایا جاتا ہے، ملزم کے موبائل فون میں آن لائن جوا کھیلنے اور شہریوں کو پتافٹ کا نام پر لوٹنے میں مصروف تھا۔۔
مزید یہ بھی پڑھیں:آٹا، چاول ،چائے،چینی،گیس کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ،ادارہ شماریات
ملزم اعلیٰ آفیسر کا جھانسہ دے کر شہریوں کو لوٹنے میں مصروف تھاجبکہ اس کے ساتھ ساتھ ملزم جنسی حراسگی کے واقعات میں بھی ملوث پایا گیا ۔۔
مزید یہ بھی پڑھیں:چناری چھم آبشار واقعہ،خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کا انکشاف
تھانہ سٹی مظفرآباد کے ایس ایچ او سید وجاہت کاظمی اور انکی کی ٹیم نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا
مزید یہ بھی پڑھیں:نیلم،جہلم ویلی،حویلی میں موبائل ٹاورز کی تنصیب کیلئے سروے کی تیاری
ایس ایچ او تھانہ سٹی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آن لائن ٹریڈنگ کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والے ملزم سے ابھی تفتیش جاری ہے مزید انکشافات بھی سامنے آئیں گئے۔۔




