وفاقی وزیرِ خزانہ اور معاشی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی،حسن ایوب

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)سینئر صحافی اور تجزیہ کار حسن ایوب نے دعویٰ کیاکہ حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرِ خزانہ اور ان کی معاشی ٹیم کو برقرار رکھا جائے گا۔

مزید یہ بھی پڑھیں:ایکسپائر شناختی کارڈز اور فوت شدہ افراد کے نام پر غیرفعال سمز بند

ان کے مطابق اس حوالے سے گردش کرنے والی تمام خبریں اور گفتگو محض قیاس آرائیاں ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

مزید یہ بھی پڑھیں:ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 9 ہزار 2 سو روپے کا بڑا اضافہ

حسن ایوب نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ حکومتی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ وفاقی وزیرِ خزانہ اور ان کی معاشی ٹیم میں کسی قسم کی تبدیلی کا کوئی ارادہ نہیں۔

مزید یہ بھی پڑھیں:172 ایف آئی آرز ختم ،عوامی ایکشن کمیٹی کے معاہدے کے زیادہ تر نکات پر عملدرآمد ہو چکا ،وفاقی حکومت
انہوں نے واضح کیا کہ اس معاملے پر ہونے والی تمام باتیں بے بنیاد اور افواہوں پر مبنی ہیں۔

Scroll to Top